نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بُلے شاہ

    شمشاد صاحب ، نہایت خوبصورت کلام شئیر کرنے کا بہت بہت بہت شکریہ آپ اشارہ اکھ دا کیتا تاں مدھوا منصور نے پیتا سولی چڑھ کے درشن لیتا ہویا عشق کمال ایس نیونہہ دی اُلٹی چال سائیں شاہ لطیف بھٹائی فرماتے ہیں سولی نے ہے بلایا سب کو ، کون چلے گی ساتھ ان سے رہا نہ جائے ،کریں جو پیا ملن کی بات ایک...
  2. سید زبیر

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (پہلا حصہ)

    بہت سبق آموز تحریر خوش رہیں
  3. سید زبیر

    علامہ محمد حسین عرشی : المدد سوز غم شمع شبستان عرب

    المدد سوز غم شمع شبستان عرب المدد شوق جمال مہ تابان عرب المدد خواہش پابوسی خاقان عرب المدد الفت دیرینہ جانان عرب اپنے شیدا کی طرف چشم ترحم ہو جائے مے تاثیر سے پُر جام تکلم ہو جائے جی میں آتا ہے کہ دل کھول کر فریاد کروں سوز دل فاش کروں شکوہ بیداد کروں آج رو رو کے دل غمزدہ کو شاد کروں ہاں نئی طرز...
  4. سید زبیر

    مجاز نورا - اسرار الحق مجاز

    حسان خان ! بہت ہی اثر انگیز کلام ہے بہت شکریہ ، ستر کی دہائی میں اردو ڈائجسٹ میں ایک سچ بیتی بعنوان 'میں نرس ہوں بیسوا نہیں ' ایسی ہی ایک تحریر پڑھی تھی
  5. سید زبیر

    حبیب جالب عورتوں کا ترانہ

    عورتوں کا ترانہ جہاں ہیں محبوس اب بھی ہم ' وہ حرم سرائیں نہیں رہیں گی لرزتے ہونٹوں پہ اب ہمارے فقط دعائیں نہیں رہیں گی غصب شدہ حق پہ چپ نہ رہناہمارا منشور بن گیا ہے اٹھے اب شور ہر ستم پر ' دبی صدائیں نہیں رہیں گی ہمارے عزمِ جہاں کے آگے 'ہمارے سیل رواں کے آگے پرانے ظالم نہیں ٹکیں گے '...
  6. سید زبیر

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    سر محمود احمد غزنوی صاحب بہت شکریہ ، نہایت معلوماتی تحریریں ہیں جزاک اللہ
  7. سید زبیر

    ڈاکٹر نوشا اسرار : رفیقان چمن سے خطاب

    رفیقان چمن سے خطاب اے علیگڑھ گنبدِنور و ضیاءعلم و فن مارکہء سید احمد،نازشِ گنگ و چمن تجھ سے روشن ہے ستاروں کی زمیں پہ انجمن گونجتا ہے ترا ہر طرف نغمہ "میرا چمن" پھر بھی نہ جانے مرا دل آج کیوں بے زار ہے کچھ تو حالت زار ہے ' کوئی کہیں بیمار ہے کیوں ترے گلشن میں اب وہ شورش بلبل نہیں وہ نوائے...
  8. سید زبیر

    سوانحی حالات انتظار حسین - جسارت میگزین

    بہت عمدہ معلومات سر ! بہت شکریہ
  9. سید زبیر

    خدایا! عشقِ حبیب دیدے (دعا)

    سبحان اللہ دعائیں میری قبول فرما ، تو دفن کے واسطے خدایا مُشاہدِؔ رضوی خستہ جاں کو ، زمینِ کوئے حبیٖب دیدے
  10. سید زبیر

    خمار بارہ بنکوی یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہے ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    بہت خوب بڑی جان لیوا ہیں ماضی کی یادیں بھُلانے کو جی بھی نہیں چاہتا ہے
  11. سید زبیر

    خندہ زن ہے یاس میرا شوقِ ساماں دیکھ کر۔اعجازؔ احسان

    سرکار ، اتنا لاجواب کلام شئیر کرنے کا بہت شکریہ اے زلیخا سوچ تو لینا تھا کچھ انجامِ کار پھاڑنا تھا حضرتِ یوسفؑ کا داماں دیکھ کر
  12. سید زبیر

    جون ایلیا دل کا دیار خواب میں، دور تلک گزر رہا

    نیرنگ خیال !بیٹا ہمیشہ خوش رہو بہت خوبصورت کلام ہو نہ سکا کبھی ہمیں اپنا خیال تک نصیب نقش کسی خیال کا، لوح خیال پر رہا
  13. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی بُجھ گئی شمعِ حَرم ، باب ِ کلیسا نہ کُھلا

    واہ ۔۔۔بہت خوب ایک اک شکل کو دیکھا ہے بڑی حیرت سے اجنبی کون ہے اَور کون شناسا نہ کُھلا سدا خوش رہیں
  14. سید زبیر

    فن کو سدھارتے ہوئے ماہر ڈسے گئے۔ منصور آفاق

    واہ ، کیا بات ہے تجھ کو بھی کچھ خبر ہے سپیروں کے تاج ور تیری گلی میں کتنے مسافر ڈسے گئے بہت عمدہ کلام
  15. سید زبیر

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    محترم پردیسی بھائی ! محمد احمد نایاب محمود احمد غزنوی محمدعمرفاروق ! پردیسی بھائی نے بالکل صحیح فرمایا ہے ۔نفرت امریکنوں سے نہیں ہے بلکہ امریکی حکومت کی توسیع پسندانہ ، جابرانہ بربریت سے بھرپور اقدامات سے ہے ۔ جو وہ اسرائیل کی وجہ سے دنیا بھر کے وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے کرتی ہے ۔ یو ایس ایڈ بھی...
  16. سید زبیر

    سرخ بن مانس، نجم سیٹھی اور جاوید چوہدری

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا
  17. سید زبیر

    "گرجا گھر"

    خوش رہیں ، بہت خوب
Top