" غلامی کی بے شمار قسمیں اور طرح طرح کی شکلیں ہوا کرتی ہیں گمراہی غلامی کی بد ترین صورت ہے اگر آزاد ہونے کے بعد بھی صحیح راستہ کا پتہ نہ چلے اور اگر چلے تو اس پر چلنے کی ہمت نہ ہو تو یہ صورت غلامی سے بدرجہا بد تر ہوتی ہے "
اللہ کریم نے نیک مردوں اور نیک بیویوں کے بارے میں سورة النور میں فرمایا ہے آیت کریمہ کا پورا سیاق و سباق یہ ہے
إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (23) يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ...
سید شہزاد ناصر صاحب
نہایت معلوماتی مضمون شریک محفل کیا ہے ویسے ہمارے ہاں تو نفرتوں کا زہر عام ہے ۔اس کا تریاق بھی ہے مگر زہر اتنا خوشرنگ ہے کہ ہم زہر ہی پی رہے ہیں
جزاک اللہ
میں یقیناۖ اپنی بات واضح نہ کرسکا معذرت، مقصود تھا کہ اللہ کے رحم و فضل کے لیے ہمیں اپنے معاشرے میں قانون ، انصاف یا عدل اپنانا چاہئیے۔ کیونکہ میرا خیال ہے عدل کی فراہمی کے لیے بسا اوقات قانون بھی بدلنے پڑتے ہیں قانونی موشگافیوں ہی کی بدولت اکثر عدل نہیں ہو پاتا۔
آئیں دیکھیں حضرت علامہ اقبال "مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ کیسے کرتے ہیں۔
مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آبا کی
جو دیکھیں اُن کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا
آگے دیکھیں
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی ، مگر تم کیا ہو ؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فرد ا ہو
سبب ؟
ہر کوئی مست مئے ذوقِ تن آسانی ہے
تم مسلمان...
دنیا لٹی تو دور سے تکتا ہی رہ گیا
آنکھوں میں گھر کے خواب کا نقشہ ہی رہ گیا
اس کے بدن کا لوچ تھا دریا کی موج میں
ساحل سے میں بہاؤ کو تکتا ہی رہ گیا
دنیا بہت قریب سے اٹھ کر چلی گئی
بیٹھا میں اپنے گھر میں اکیلا ہی رہ گیا
وہ اپنا عکس بھول کے جانے لگا تو میں
آواز دے کے اس کو بلاتا ہی رہ گیا...
واہ ، شاہ جی بہت خوب
جادہ غم کے مسافر کا نہ پوچھو احوال
دور سے آے ہیں اور دور ہے جانا ہم کو
اک کانٹا سا کوئی دل میں چبھو دیتا ہے
یاد جب آتا ہے پھولوں کا زمانہ ہم کو
پردیسی بھائی ! امید ہے چک شہزاد والے گھر کو ہی جیل بنا دیا جائے گا ماضی میں ایک دفعہ جنرل فضل حق کو پولیس گرفتار کرہی تھی جو تصویر اخبارات میں شائع ہوی تھی اس میں سابق گورنر پولیس کی بس کی سیڑھیوں میں لیٹے ہوئے تھے اور پولیس کھینچ کر یعنی دھروک کر اندر لے جا رہی تھی بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے
ابھی...
یار اب یقین ہو گیا کہ میں ہی آپ کا سچا انکل ہوں مجھ سے بھی غلطی مشکل ہی سے پکڑی جاتی ہے
لفظ بعام میں فرق ہے اصل لفظ جو یہاں نہیں لکھا جارہا وہ ہے ط ع ا م یہ نسخ میں لکھا جا رہا ہے