گوپی چند نارنگ:
"در اصل تنقید و تخلیق کے خانے اتنے الگ الگ نہیں جتنے سمجھے جاتے ہیں ۔ اچھی تنقید تخلیقی احساس کے بغیر ممکن نہیں ۔اسی طرح تخلیق وجود میں آتی ہی کسی نہ کی تنقیدی تصور کے تحت ہے۔ کوئی غزل گو ہے تو غزل کے معاملات کی آگہی یا کوئی فکشن نگار ہے تو فکشن کے معاملات کی آگہی ، خواہ اس کو...