نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا

    اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے! درود و سلام بھی مقبول ہوں! آمین آمین یارب العالمین !
  2. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین کُرتُن تُنیا۔ ابو نثر

    بہت شکریہ تابش بھائی ۔ اخباروں اور رسالوں سے دوری کا ایک نتیجہ یہ بھی ہے ۔ لیکن اس دوری میں فائدے بے شمار ہیں ۔ کام کی باتیں اور خبریں آپ جیسے اچھے دوستوں سے جلد یا بدیر معلوم ہوہی جاتی ہیں ۔ :):):)
  3. ظہیراحمدظہیر

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    عین ممکن ہے ان دنوں لاہور میں کچھ ہورہا ہو۔ ۔ تابش بھائی، مولانا کے شعری مجموعے کا نام کیا ہے؟ کیا آن لائن موجود ہے؟
  4. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین کُرتُن تُنیا۔ ابو نثر

    بہت بہت شکریہ تابش بھائی ۔ تو وہ ابو نثر کے نام سے لکھنے لگے ہیں اب؟
  5. ظہیراحمدظہیر

    آپ شاید انام کو انعام (بفتح اول) سے خلط کررہے ہیں ۔ انعام کے معنی چوپائے یا حیوانات کے ہیں ۔ ایک...

    آپ شاید انام کو انعام (بفتح اول) سے خلط کررہے ہیں ۔ انعام کے معنی چوپائے یا حیوانات کے ہیں ۔ ایک اصطلاح عوام کالانعام بھی استعمال کی جاتی ہے یعنی حیوانات جیسے لوگ یعنی بے شعور لوگ ، بے عقل لوگ ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    احمد بھائی ، انام کے معنی مخلوق کے ہیں۔ جیسے رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے خیر...

    احمد بھائی ، انام کے معنی مخلوق کے ہیں۔ جیسے رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے خیر الانام یعنی مخلوق میں سب سے بہتر۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    کیا بات ہے افتخار عارف کی! میں نے یہ جانا کہ یہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا بات ہے افتخار عارف کی! میں نے یہ جانا کہ یہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین کُرتُن تُنیا۔ ابو نثر

    :):):) اس مضمون کے مصنف ابو نثر کا اصل نام کیا ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو براہِ کرم مطلع فرمائیں ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    خلیل بھائی ، یہ ارغوانی کا اشارہ میری بھی سمجھ میں نہیں آیا ۔ پہلے تو میں سمجھا کہ شاید کشمیری چائے کی بات ہے کہ وہ گلابی رنگت کی ہوتی ہے ۔ لیکن پھر دیکھا کہ چائے کو ارغوانی نہیں کہا بلکہ ارغوانی دور کی بات کی ہے ۔ گمان کہتا ہے کہ ۱۹۳۴ ۔ ۱۹۳۵ کے بعد جب تحریکِ پاکستان میں شدت آئی اور جلسے جلوس...
  10. ظہیراحمدظہیر

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    اور ایک میں ہوں کہ میرے بچپن میں والدہ صاحبہ باورچی خانے میں چینی کا ڈبہ میری پہنچ سے بہت دور سب سے اوپر والے کارنس پر رکھا کرتی تھیں ۔ لیکن دوپہر میں جب سب لوگ سو جاتے تھے تو میں باورچی خانے کی کھڑکی پر چڑھ کر کسی نہ کسی طرح ڈبے تک پہنچ جاتا اور ایک دو مٹھی شکر پھانکا کرتا تھا ۔ ایک دفعہ ڈبہ...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    خلیل بھائی پہلے مصرع میں ٹائپو درست کرلیں ۔ گو کی جگہ گر ہوگیا ہے ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    تصور کررہا ہوں کہ جیل خانے میں ان اسیروں کے لئے چائے کا بنانا اور پینا کس قدر "پرتعیش" ہوتا ہوگا ۔ :)
  13. ظہیراحمدظہیر

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    جب دعوتوں میں روٹیز اور کھاناز کھاچکیں تو یہ دیا جاتا ہے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    عاطف بھائی ، پتلے سے کسٹرڈ میں (جو گاڑھے دودھ سے بنا ہوتا ہے) فروٹ اور جیلی کے رنگ برنگی ٹکڑے اور فالودے کی سویاں وغیرہ الا بلا ملا کر میٹھا بنایا جاتا ہے ۔ عموماً ٹھنڈا کرکے کھایا جاتا ہے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    یہ ابوالکلام آزاد کا قول ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    کراچی کراچی ہے یار

    محمد خلیل الرحمٰن خلیل بھائی ، اس تصویر کو عرفان ویو میں کھول کر اس کا "ریورس" یا نیگیٹو امیج بنالیجئے تو یہ بہترین بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں بدل جائے گی ۔ آدھے منٹ کا کام ہے یہ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    سید صاحب ، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ محولہ بالا جملہ تو رسالہ "چاند" کے "پیر جنگلی" کی تعریف میں لکھا ہوا ہوتا تھا ۔ لڑکپن میں "چاند" پڑھا کرتا تھا ۔ نجانے یہ رسالہ اب بھی شائع ہوتا ہے یا نہیں ۔ آج آپ نے یاد دلادیا ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    نین بھائی ، یہ شاہکار نہ صرف تین سال پہلے پڑھ لیا تھا بلکہ اس پر تبصرہ بھی کیا تھا ۔ آج پھر جستہ جستہ دیکھا اور لطف لیا ۔ حقیقت یہ ہے کہ مزاح کے سلسلے میں آپ کو ذہنِ رسا ودیعت ہوا ہے اور لکھنے کا ڈھنگ سونے پر سہاگہ۔ یہ ایک اچھے مزاح نگار کی خصوصیت ہے کہ روزمرہ کی عام سی سادہ اور سنجیدہ باتوں کی...
  19. ظہیراحمدظہیر

    سنا کرو مری جاں ان سے ان کے افسانے

    الحمد للہ ۔ اللہ کریم تندرست رکھے! شمشاد بھائی ، عنوان تو آپ خود بھی درست کرسکتے ہیں ۔بائیں طرف اوپر لڑی کے اختیارات کو کلک کیجئے اور عنوان میں تدوین کا آپشن استعمال کیجئے۔
Top