نتائج تلاش

  1. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    فاتح بھائی آپ کا بے حد شکریہ ، اللہ پاک آپکو جزا دے۔ مجھے مغزل بھائی کا فون نمبر عنایت کر دیں اگر ممکن ہو ورنہ یہ بتا دیں کہ مشتاع پبلشنگ ہاوس کس شہر میں ہے اور پھر میں رابطہ نمبر تلاش کرنے کی کوشش کر لوں گا۔
  2. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    تجمل بھائی ناگوار تو اس میں کچھ بھی نہیں آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں اسمیں کوئی شک نہیں۔ کمرشل ازم کا دور ہے اس لئے انہیں بس اپنی روزی روٹی کی ہوتی ہے ۔ بہرحال دعا کرتے رہیے گا کہ کوئی اللہ والا میری اس کتاب کو قبول کر لے۔ کمنٹ کرنے کا شکریہ
  3. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    ابھی تک تو کوئی جواب نہیں آیا پہلی ای میل کے بعد ، لگتا ہے وہ مصروف ہو گئے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ قیمت لیکر چھاپنے والے تو کئی احباب ہیں مگر میں یہ چاہتا ہوں کہ اگر کوئی پبلشر جو قیمت لئے بغیر چھاپنے کا ذمہ لے تو ہے۔۔۔
  4. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    عارف بھائی نمبر مل گیا ہے ، بات بھی ہو گئی ہے نعیم بھائی سے۔ اللہ آپ کو بہت کامیابیاں دے ۔ ماشاء اللہ انتہائی با اخلاق اور اچھے انسان کا نمبر دیا آپ نے بات کر کے ہی اندازہ ہو گیا کہ بہت مدد گار آدمی ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ میں انہیں ای میل کر رہا ہوں جو بھی صورت ہوتی ہے اس پر بات چیت جاری رہے...
  5. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    آپ کا بے حد شکریہ ۔ اللہ آپ کو جزا دے۔ مجھے انتطار ہے ۔ مگر زپ سے کیامرا د؟
  6. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    بھائی ان کا کوئی رابطہ نمبر یا پتہ؟
  7. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    میں معاشرتی مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر ایک کتاب لکھ رہا ہوں ۔ یہ کتاب 200 صفحات پر مشتمل ہے اور مکمل ہو چکی ہے ۔ اس سلسلے میں پچھلے کئی روز سے پبلشرز کو فون پر فون کر رہا ہوں مگر وہ اس طرح پرنٹ کرنے پر تیار ہیں کہ انہیں مکمل معاوضہ دیا جائے جو کہ ہزاروں روپے میں ہے ۔ اس حوالے سے مجھے ایسے...
  8. Jameel Ahmad Siddiqui

    قرآن کا صرف اُردو ترجمہ درکار ہے ۔ ان پیج یا یونی کوڈ میں ۔۔۔

    شکریہ محترم۔ ابھی لنک کھول رہا ہوں ۔ ڈاؤن لوڈ کر کے واپس جواب دیتا ہوں۔
  9. Jameel Ahmad Siddiqui

    قرآن کا صرف اُردو ترجمہ درکار ہے ۔ ان پیج یا یونی کوڈ میں ۔۔۔

    السلام علیکم احباب کرام۔ اس فورم کے توسط سے الحمد للہ پچھلے دنو ں میں نے مکمل قرآن کمپوز شدہ ڈاؤن لوڈ کیا۔ اللہ کمپیوز کرنے والے کی محنت اور خلوص قبول کرے اور صلے میں اپنا قرب اور دوستی عطا کرے۔ اس بار مجھے قرآن کا صرف اور صرف اُردو ترجمہ درکار ہے کیونکہ بعض اوقا ت عربی پڑھنا مقصود نہیں ہوتا صر...
  10. Jameel Ahmad Siddiqui

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    بہت شکریہ جی میرا ساتھ دینے کا اور شعر پھیکے کرنے کا اور سب نے بہت اچھا ثبوت دیا کری ایٹو ہونے کا۔ مگر نیچے آنے والے شعر بھی بہر حال بہت خو ب رہے ۔ ماشاء اللہ۔
  11. Jameel Ahmad Siddiqui

    فری اینڈرویڈ ایپ ڈویلپمنٹ کورس، زیرو سے لیکر ہیرو تک سیکھیں

    دوستو اینڈرویڈ ایپ ڈویلپمنٹ کی مارکیٹ آگے سے آگے بڑھتی جا رہی ہے اور دن بدن ایپ ڈویپلرز کی ضرورت بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ ہر کوئی اینڈرویڈ ایپ ڈویپلر بن کر پیسے کمانا چاہتا ہے ۔ ایسے میں میں آپ سے ایک ویب سائیٹ شئیر کرنے جا رہا ہوں جو فری اینڈرویڈ ایپ ڈویلپمنٹ سکھانے جا رہی ہے اور طلبہ کو انرول کر...
  12. Jameel Ahmad Siddiqui

    شکر اس ذات باری تعالیٰ کا جو شب روز مجھے مشکلوں سے بچاتا ہے۔

    شکر اس ذات باری تعالیٰ کا جو شب روز مجھے مشکلوں سے بچاتا ہے۔
  13. Jameel Ahmad Siddiqui

    سوال: ۔۔ کیا ایپ ڈویلپمنٹ سیکھنے کا مواد اُردو میں دستیاب ہے؟

    کیا ایپ ڈویلپمنٹ سیکھنے کا مواد اُردو میں دستیاب ہے؟ یا کوئی دوست بنیادی پیکج یعنی ضروری سافٹ وئیر انسٹالیشن اور سیٹنگ میں مدد کر سکتا ہے؟۔ میں نے ای کپلس اور جاوا انسٹال کیا تھا اور سٹوڈیو بھی مگر آگے سمجھنے سے قاصر رہا۔ امید ہے ہوں بہتر اور مکمل رہنمائی ملے گی۔ شکریہ۔
  14. Jameel Ahmad Siddiqui

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    مزید یہ کہ میاں صاحب کی جاں بخشی کی جائے اگر انہوں نے کوئی قدم اٹھا ہی لیا ہے تو احباب جانے بھی دیجئے۔ مگر میاں صاحب، سوالات تو صارفین کا حق ، ان سے پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ نئے پلیٹ فارم میں جو کمی ہے اسے دور کیجئے اور گوگل کا مقابلہ ضرور کیجئے اس میں میرے نزید کوئی حرج نہیں کیونکہ...
  15. Jameel Ahmad Siddiqui

    سب سے پرانی سوشل میڈیا ویب سائیٹ؟

    احباب کرام کیا آپکو پتہ ہے سب سے پہلی اور پرانی سوشل میڈیا ویب سائیٹ(سماجی تعلقات کی ویب سائیٹ) کون سی ہے؟ فیس بُک؟ ٹویٹر؟ انسٹا گرام؟ نہیں ان میں سے کوئی بھی نہیں ۔ حال ہی میں مضمون پڑھا جس میں ان تما م سوشل میڈیا ویب سائیٹس کی بالترتیب فہرست اور مختصر افادیت بیان کی گئی۔ پڑھنے کیلئے اس لڑی پر...
  16. Jameel Ahmad Siddiqui

    سبزیاں ، پھل اور ہماری صحت

    بہت ہی اچھا موضوع شروع کیا ہے ۔ اللہ آپکو اجر عظیم دے۔ پھلو ں سبزیوں اور غذاؤں کے فوائد کے حوالے سے اس دھاکے پر بہت اچھا مواد دستیاب ہے ۔ مستفید ہو ں اور بتائے گا کیسا لگا؟
Top