نتائج تلاش

  1. Jameel Ahmad Siddiqui

    ہماری صحافت کہاں جا رہی ہے؟

    بالکل درست فرمایا فلک شیر بھائی ۔ مگر یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ شعبہ صحافت کی تاریخ میں آج سے نہیں چالیس سال پہلے بھی یہ عالم رہا کہ کم پڑھے لکھے افراد یہاں کالم نگار تک رہے اور اچھے اچھے اخباروں میں رہے مگر بات یہ تھی کہ بیشک وہ کم تعلیم یافتہ لوگ تھے مگر ان میں ’’ پیشہ ورانہ ‘‘ صلاحیتیں کوٹ...
  2. Jameel Ahmad Siddiqui

    انور مسعود جہلم دے پُل تے

    میں کینا ں کیا بات ہے انور مسعود ساب دی، بنین اینا دا ٹریڈ مارک ای بن گیا پر اس نظم نے وی اخیر کتی یارو
  3. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    ارے واہ جی واہ مزہ آ گیا یہاں آنےکا ۔ اتنا بہترین اور خوشدلی سے استقبال بہت مدت کے بعد دیکھنے کو ملا ہے۔ میں آپ سب کا بے حد مشکور ہوں انشاء اللہ مجھے یہاں دیکھتے رہیں گے آپ اور کوشش کروں گا کہ کچھ بہتر کر سکوں یہاں۔ دعاؤ ں کی خاص طور پر درخواست ہے۔اتنی پذیرائی کےلئے بے حد شکریہ۔
  4. Jameel Ahmad Siddiqui

    ہماری صحافت کہاں جا رہی ہے؟

    نایاب در اصل بات کچھ یوں ہے کہ پودا تو در اصل تب سے ہے جب قائد اعظم نے کہا تھا کہ ہمارے درمیان ایسے کالم نگار ہیں جو ۔۔ بہر حال میں یہ کہوں گا کہ در اصل واقعہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے ساتھ ہی کچھ صحافی ہمارے ملک میں "انسٹال" کر دئیے گئے ۔۔ اور وہ کامیاب رہے کیونکہ ایماندار صحافی جیسا اینٹی وائرس ہمارے...
  5. Jameel Ahmad Siddiqui

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بھائی بہترین کام ہے۔۔ اللہ آپ کو مزید ہمت دے اور خدمت انسانی میں آپکا اور نام اونچا ہو۔
  6. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    پورا نام جمیل احمد صدیقی، دوست شہر کےلئے مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے کےباعث ’’ جمیل جہانیاں‘‘ پکارتے ہیں۔ چھ سات سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہوں اور گرافک ڈیزائن اور لوگو ڈیزائن سے روزگارِ زندگی چلا رہا ہوں۔ عمر 25 سال اور ایک آئی ٹی اکیڈمی میں مدرس ہوں۔ صحافی اور ڈیزائنر حضرات سے ملنا، دنیا کے...
  7. Jameel Ahmad Siddiqui

    ہماری صحافت کہاں جا رہی ہے؟

    ایسے میں کہ جب ہمارے ملک کو ہمارے قلم اور علم دونو ں کی اشد ضرورت ہے ، شعبہ صحافت کو ’’ ریٹنگ ‘‘ مافیا نے گھیر لیا ہے ۔ نہ ہمیں یہ علم ہے کہ کیا دیکھانا ہے ، کیا چھپانا ہے، کیا چھاپنا ہے اور کیا کہنا ہے ۔ ۔ ۔ ایسے میں کہ جب بیرونی میڈیا ہمیں گھیرے ہوئے ہے اور ہم اپنی ریٹنگ کو روتے نظر آ رہے...
  8. Jameel Ahmad Siddiqui

    جدید میڈیکل سائنس (اردو) کی کتابیں ڈاونلوڈ کیجیے

    اوہو۔۔۔ یار غیر فعال لنک شئیر نا کیا کرو جی۔ عوام تنگ ہوتی ہے۔
  9. Jameel Ahmad Siddiqui

    جدید میڈیکل سائنس (اردو) کی کتابیں ڈاونلوڈ کیجیے

    آ تاں چنگا کیتا جی (یہ تو بہت اچھا کیا جی)
  10. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    محمد شاکر بھائی اسی بات کا تو رونا ہے ۔۔۔ میں نہیں چاہتا کہ صارف کو الگ سے فونٹ انسٹال کروایاجائے۔ آپ ایکسپریس نیوز کی ویب سائیٹ دیکھیں تو انہوں نے اچھا فونٹ استعمال کیا ہے اور یونی کوڈ والی سائیٹ ۔ سی ایم ایس ورڈ پریس ہی ہے اور فونٹ بھی درست کھلتے ہیں ۔ سمجھ میں نہیں آرہا وہ کیا استعمال کر رہے...
  11. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    یہ لنک ہےیہاں کلک کریں مزید یہ کہ اسوقت اس میں علوی نستعلیق کام کر رہا ہے جو کہ سرور پر اپ لوڈڈ ہےاور سی ایس ایس کے ذریعے کال کروایا ہوا ہے۔ مگر مشکل یہ ہے کہ علوی نستعلیق 9 ایم بی کا ہے ۔ جب سائیٹ کھلتی ہے تو کافی دیر تک کچھ ڈسپلے ہی نہیں ہتا کیونکہ پہلے فانٹ ڈائون لوڈ ہوتا ہے پھر سائیٹ...
  12. Jameel Ahmad Siddiqui

    گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

    حیرت میں گم ہوں۔ بہت بہترین جناب
  13. Jameel Ahmad Siddiqui

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    میں اُردو پر آئی ٹی میں کام کرتے ہوئے خود کو تنہا محسوس کرتا تھا۔ مگر اس فورم کے بعد احساس ہو کہ میرے ساتھ پورا کارواں ہے جو اس ضمن میں سمندر جیسا بڑا پروجیکٹ کر رہا ہے ۔ زبردست بھائی جان بہت اعلٰی۔
  14. Jameel Ahmad Siddiqui

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    میرا مسئلہ ورڈ پریس میں اُردو نوری نستعلیق کے فونٹ کا استعمال ہے۔۔ کیا کوئی ساتھی مدد کر سکتا ہے؟
  15. Jameel Ahmad Siddiqui

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

    مزے کی بات یہ ہے کہ دونو ں لنک کام نہیں کرتے۔
  16. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    السلام علیکم ! دوستو میں اس فورم میں بالکل نیا ہوں اور اپنے ایک بہت اہم مسئلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ برائے مہربانی جلد اور ضرور مدد کریں۔ میں ایک اُردو ویب سائیٹ چلا رہا ہوں جو کہ یونی کوڈ میں ہے اور اس کو نستعلیق میں بنانے کےلئے میں نے علوی نستعلیق فونٹ ویب پر انسٹال کیا ہے جس کا سائز 9 ایم بی...
  17. Jameel Ahmad Siddiqui

    اُردو سے پیار کرنے والوں اور اس کی ترویج کےلئے کام کرنے والوں کو میرا سلام

    اُردو سے پیار کرنے والوں اور اس کی ترویج کےلئے کام کرنے والوں کو میرا سلام
Top