نتائج تلاش

  1. Jameel Ahmad Siddiqui

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    ہاہاہا۔ بہت لطیف اشارہ ہے۔۔۔۔
  2. Jameel Ahmad Siddiqui

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    بہت اعلٰی جی، مگر اس پوسٹ کے بعد حکیم صاحب پتہ نہیں کہا ں ہیں؟
  3. Jameel Ahmad Siddiqui

    طبی حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ

    شکریہ زبیر بھائی ۔
  4. Jameel Ahmad Siddiqui

    طبی حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ

    صحت و طب کے حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ نظر سے گزری ہے ۔ اس ویب سائیٹ میں سبزیوں، پھلو ں اور غذاؤں کے خواص، کھانے پکانے کی ڈشز اور صحت کے حوالے سے بہت اچھی معلومات ہیں۔ امید ہے پسند آئے گی۔ ویب سائیٹ پر جانے کےلئے یہاں کلک کریں۔
  5. Jameel Ahmad Siddiqui

    حکیم ہوئے پڑے ہیں آجکل

    حکیم ہوئے پڑے ہیں آجکل
  6. Jameel Ahmad Siddiqui

    ناریل کا پانی پیئں اورحاصل کیجئے بے شمار طبی فوائد

    دیکھیں جی اللہ کی نعمتیں ہیں سب مگر ان تما م چیزوں کا استعمال ایک حد تک کرنا چاہئے اور طبیب کے مشورہ کے بغیر کوئی بھی چیز مسلسل استعمال نہ کرنی چاہئے خواہ کتنی ہی مفید کیوں نہ ہو۔ تجویز کرتے وقت یا فوائد بتاتے وقت بتانے والے کا مقصد تو اچھا ہوتا ہے مگر کچھ چیزیں کچھ کو مفید ہوتی ہیں کچھ نقصان...
  7. Jameel Ahmad Siddiqui

    چھلکے کھا کر صحت پائیے

    بہت بہت زبردست۔۔۔۔ کافی مفید معلومات اور وہ بھی چند لائنوں میں۔ ڈاکٹر صاحبہ کیا ممکن ہے کہ آپ ایک جامع صفحہ سیب کے فوائد لکھیں۔۔۔ اور سلسلہ وار پھلوں کے فوائد لکھیں۔؟
  8. Jameel Ahmad Siddiqui

    ویب ڈیویلپمنٹ نماز کے اوقات اپنی ویب سائٹ پر ۔

    پلگ ۔ان انسٹال اور استعمال کرنے کی کوشش کی مگر پوری ویب سائیٹ کی سی ایس ایس بگڑ گئی ، ورڈ پریس سائیٹ استعمال کر رہا ہوں۔ کوئی واقعی قابل ذکر پلگ ان ہو تو مہربانی کرکے ثواب حاصل کیجئے۔ اس سائیٹ پر استعمال کرنا ہے
  9. Jameel Ahmad Siddiqui

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    زیک بھائی یہ ہیں بڑے لوگوں کی باتیں ۔ ہاہاہاہا
  10. Jameel Ahmad Siddiqui

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اس کے حوالے سے پلیز رہنمائی کریں پلیز۔۔۔۔۔
  11. Jameel Ahmad Siddiqui

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    میرا خیال ہے مشہور شخصیات کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے، کوئی تو اسقدر مداح ہوتا ہے کہ راتوں کو جاگ جاگ کر ستائشی خطوط لکھتا اور انکی تحریروں کوئی کی شدید مخالفت کرتا ہے۔ مگر اہم بات میری سمجھ کہ مطابق یہ ہے کہ جس قدر قد آور شخصیت چوہدری صاحب ہیں انہیں ایک بے راہ اور ذہنی طور پر سنکی نوجوان کی اس...
  12. Jameel Ahmad Siddiqui

    بہت ہی مس کیا بزرگ دوست الف عین صاحب۔ اللہ آپکی زندگی دراز کرے آپ کی محبتیں واپس محفل کو لے آئی ہیں

    بہت ہی مس کیا بزرگ دوست الف عین صاحب۔ اللہ آپکی زندگی دراز کرے آپ کی محبتیں واپس محفل کو لے آئی ہیں
  13. Jameel Ahmad Siddiqui

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    محترم حکیم خالد صاحب اللہ پاک آپکا بھلا کرے ۔ حکیم عبداللہ صاحب کی کتب اگر آپ کے پاس یونی کوڈ میں ہیں تو ضرور لنک دیجئے۔ اور شہر جہانیاں؟ محبت کرنے والوں کا شہر ہے ۔ توجہ کا شکریہ ، لنک کا انتظار رہے گا۔
  14. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس میں بلٹ ان کی بورڈ بالکل اُردو محفل کی طرف

    مجھے ضرورت ہے ایک پلگ ان کی جس کے ذریعے ورڈ پریس میں بلٹ ان اُردو کی باورڈ آ جاتا ہے اور اردو انسٹالر کے بغیر ہی ڈائریکٹ اُردو ٹائپ کی جا سکی ہے۔ پلیز مدد کریں۔
  15. Jameel Ahmad Siddiqui

    مخدوم جہانیاں جہاں گشت

    بے شک یہ وقت طلب اور مشقت طلب ہے کہ جہانیاں جہاں گشت کا یہا ں سے گزر کا ربط اس کتاب میں تلاش کیا جا سکے، کیونکہ تمام کتاب سکین شدہ ہے۔ بہرحال میں اس کےلئے یہ مشقت اٹھانے کےلئے تیارہوں کیونکہ آپ نے بہت ہی بیش قیمتی کتاب مجھے عنایت کی ہے جس کےلئے میں تا حیات شکر گزار رہوں گا ۔ کہا جاتاہے کہ جو...
  16. Jameel Ahmad Siddiqui

    ایک اُردو میگزین شروع کر رہا ہوں ۔۔۔ پاکستان اور بیرون ملک سے اعزازی نمائندوں کا ساتھ درکار ہے۔

    ویسے قیصرانی بھائی اور کچھ نہیں تو فن لینڈ کی قلمی سیر ہی کروا دیں، اس حوالے سے مجھے ایک بھی تحریر دے دیں تو خوشی ہوگی، جی ہاں صحیح سمجھے میں پیچھے ہی پڑ گیا ہوں آپکے
  17. Jameel Ahmad Siddiqui

    ایک اُردو میگزین شروع کر رہا ہوں ۔۔۔ پاکستان اور بیرون ملک سے اعزازی نمائندوں کا ساتھ درکار ہے۔

    ہاہاہا، قیصرانی بھائی کیا خوب استعمال کیا ہے کاپی لفٹ کا ، بہر حال ایسا ہے تو پھر تو میں بے حد شکر گزار ہوں استادِ محترم الف عین کا اور انکی سائیٹ کا لنک؟ اسکا ارادہ تو میں پہلے سے رکھتا تھا یہ کتابیں مستعار دیتے یا نہ دیتے۔
  18. Jameel Ahmad Siddiqui

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میں تو آجکل اس مسئلے کا بہت بڑا شکار ہوں، اُردو سائیٹ چلانے کی جسارت کر بیٹھا ہوں اب مسئلہ ہے کہ فونٹ علوی نستعلیق استعمال کیا جس کا سائز9 ایم بی ہے، ایمبیڈ کیا تو پوری سائیٹ کا پیج سائز بڑھ گیا اور صارف نے دوڑ لگا دی، عام یونی کوڈ کو صارف اتنا پسند نہیں کرتا اور ویب انٹر فیس پر بھی فرق پڑتا...
  19. Jameel Ahmad Siddiqui

    غالب کے جعلی لطيفے

    بہر حال ، بڑے شعر کے ساتھ یہ کچھ زیادتی ہے کہ ان سے ایسی بات منسوب کی جائے جو کہی نہ گئی ہو، ویسے ازراہ مذاق تو کسی حد تک ٹھیک ہے بلکہ دیکھا جائے تو مذہب مذاق میں بھی جھوٹ کی اجازت نہیں دیتا، پڑھنے میں آیا ہے کہ ایک بار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بڑھیا سے فرمایا کہ بوڑھیاں جنت میں نہیں...
Top