نتائج تلاش

  1. Jameel Ahmad Siddiqui

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    مجھے کنز المفردات ۔۔۔ حکیم مظفر اعوان کی لکھی ہوئی یونی کوڈ میں درکار ہے۔ کیا کسی صاحب کے پاس ہے؟ یا پھر پی ڈی ایف میں مل جائے
  2. Jameel Ahmad Siddiqui

    اُردو یونی کوڈ میں لکھی ہوئی نعتیں درکار ہیں

    مجھے سکول میں پر نٹ کی غرض اور آن لائن پبلشنگ کی اجازت کےساتھ اُردو یونی کوڈ میں لکھی ہوئی نعتیں درکار ہیں ، نشر و اشاعت کیونکہ باعث ثواب ہے اس لئے مجھے زیادہ سے زیادہ احباب کی مدد کی ضرورت ہے ، لاز م ہے کہ نعت لکھنے والے کا نام معلوم ہو اگر نعت آپکی لکھی ہوئی نہیں۔ پبلش کرنے کے بعد لنک بھی ضرور...
  3. Jameel Ahmad Siddiqui

    ایک اُردو میگزین شروع کر رہا ہوں ۔۔۔ پاکستان اور بیرون ملک سے اعزازی نمائندوں کا ساتھ درکار ہے۔

    مجھے امید تھی کہ اس زرخیز اور اُردو سے محبت رکھنے والی محفل سے بہت کچھ ملے گا جہاں مخلص اور بے لوث محبت کرنے والے انسان ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔ قیصرانی بھائی آپ بھی تو وہیں ہیں؟ تو پھر ہم کسی اور کو کیوں کہیں؟ ۔ ساقی بھائی آپ ضرورت بھجوائیں اپنی تحریریں۔محمد علم اللہ اصلاحی آپکو بھی خوش آمدید...
  4. Jameel Ahmad Siddiqui

    ایک اُردو میگزین شروع کر رہا ہوں ۔۔۔ پاکستان اور بیرون ملک سے اعزازی نمائندوں کا ساتھ درکار ہے۔

    اُردو پڑھنے والوں کےلئے خبروں ، کالمز اور رپورٹس پر مشتمل ایک میگزین شروع کرنے جا رہا ہوں، اس فورم کے توسط سے امید کرتا ہوں کہ صحافت سے وابستہ پاکستان اور پاکستان سے باہر بیٹھے دوست بطور نمائندہ ساتھ دیکر چار چاند لگائیں گے۔ ابھی کیونکہ آغاز ہے اس لئے اعزازی نمائندوں اور مرسلہ نگاروں کی ضرورت ہے۔
  5. Jameel Ahmad Siddiqui

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    جی وہی نا ۔۔ کہ یہ فقرہ ہی ایسا کہ کر دیتا ہے پھیکا
  6. Jameel Ahmad Siddiqui

    مخدوم جہانیاں جہاں گشت

    محترم جناب سید شہزاد آصف صاحب ۔السلام علیکم ! ۔ اس قدر تحقیقی مضمون کےلئے شکریہ، شکریہ کہ آپ نے بیش قیمتی معلومات ہم سے شئیر کی۔ یہاں کچھ سوال ہیں اگر آپ کے ریکارڈ میں ہوں تو ضرور رہنمائی فرمائیں کے جہانیاں جہاں گشت کے نام سے ایک علاقہ ”جہانیاں“ ضلع خانیوال کی تحصیل بھی ہے اور کہا جاتاہے کہ وہ...
  7. Jameel Ahmad Siddiqui

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    کیوں ساقی بھائی کردئیے نہ سارے شعر پھیکے؟
  8. Jameel Ahmad Siddiqui

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    کسی بھی شعر کو پھیکا کرنے کےلئے ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کے دوسرے مصرے میں یہ ڈال دین" حالانکہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا" ۔ جیساکہ ” ہم محبت بھی توحید کے قائل ہیں فراز۔۔۔۔ حالانکہ کے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا“
  9. Jameel Ahmad Siddiqui

    لیجئے ہم چائے پینے آگئے۔ اجی حیران نہ ہوں ہم بن بلائے مہمان نہیں

    جی ہاں ہم بن بلائے مہمان نہیں بلکہ یہ دعوت ہمیں دی گئی ہے اس لئے ہم یہاں برجمان ہونے کا شرف حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ارے میز۔۔۔بان بھائی ہمیں ہمارا میز تو دکھا دیجئے۔۔۔۔
  10. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    سیدہ شگفتہ سسٹر ، اسقبال کا شکریہ ۔ لوگو ڈیزائن سے مراد کسی بھی کمپنی کا ٹریڈ مارک یا نشان ہوتا ہے جو کمپنی کی پہچان بنتا ہے اور تجارتی منڈی میں اسکے اس نشان سے اس کمپنی کو پہچانا جاتا ہے ۔ جس طرح مشہور کمپنی نائیک کا نشان ہے، جیسے فراری گاڑیوں کا لوگو ہے جس میں ایک گھوڑا بنا ہے ، اولمپکس کے...
  11. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    بہت شکریہ تلمیذ بھائی۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
  12. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    اوہو، قیصرانی بھائی غلط ہو گئی آجکل ناموں کی مطابقت کچھ اسقدر بڑھ گئی ہے کہ شناخت کرنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے ۔ خیر غلطی تسلیم کرتے ہیں اور آئندہ کےلئے محتاط رہیں گے۔ تصحیح کا شکریہ قیصرانی بھائی
  13. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    ساقی بھائی ویسے تو میں اتنا بڑا بھی ڈیزائنر نہیں کہ میرے لاکھوں ڈیزائن ہوں جن سے کچھ سیکھا جا سکے ۔ عام سا ڈیزائنر ہوں مگر یہاں کلک کریں تو خاص آپ کےلئے فلکر پر کچھ ڈیزائن اپ لوڈ کئے ہیں جن میں پہلا ڈیزائن سٹڈرڈ چارٹر بینک یو ایس اے نے پاس کیا ۔ امید کرتا ہوں آپکو پسند آئیں گے۔ ویسے تو 50 سے...
  14. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    نوری نستعلیق ضروری نہیں مگر اگر ممکن ہو تو نوری نستعلیق، علوی نوری نستعلیق جیسا کوئی اور فونٹ بتا دیں جو ان سے مشابہہ ہوا ور ایسا ہی دکھائی دیتا ہو مگر وزن میں ایک ایم بی سے کم ہو
  15. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    میں عماد نستعلیق کو ایمبیڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں، الف عین صاحب میں سی ایس ایس میں دے چکا ہوں مگر میرے پاس علوی نستعلیق انسٹال ہونے کے بعد بھی درست ویو نہیں آتا شاید کوئی تکنیکی خرابی در پیش ہے۔ بہر حال مزید بھی کچھ گائیڈ کر سکیں تو بہتر ہو گا دراصل میری حتی ٰ الامکان کوشش ہے کہ ڈاؤن لوڈ ن نہ...
  16. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    میں الف عین صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں اورجاسمن بھائی آپ کو بھی چائے خانے کی میز پر پکڑتے ہیں انشا ء اللہ۔ اب یہ فیصلہ بھی فرما دیجئے کہ چائے آپ کے کھاتے سے ہوگی یا وارث بھائی کی جانب سے
  17. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    ساقی بھائی اپنے ہی شہر میں ایک چھوٹا سا میز کرسی پر مشتمل دفتر کھول رکھا ہے جو پچھلے 6،7سال سے چلا آ رہا ہے الحمد للہ، کچھ آرڈرزآن لائن وصول ہو جاتے ہیں کچھ پرانے روابط یعنی پرانے کسٹمرز کے ذریعہ سے اور اسی طر معاملہ چلتا رہتا ہے اللہ کے فضل سے۔ الحمد للہ نیور یار ک میں ایک فلاحی تنظیم نیو ویو...
  18. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    توبا الاخر احباب کا فیصلہ یہی ہے کہ اس فونٹ کی انسٹالیشن صارف سے ہی کروائی جائے۔۔۔ شاید اللہ کو یہی منطور تھا۔۔ چلیں ٹھیک ہے جی !!! (n)
  19. Jameel Ahmad Siddiqui

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    ساقی بھائی میرا تعلق شہر جہانیاں ضلع خانیوال سے ہے جہانیاں سے معروف نعتیاں شاعر لالہ صحرائی کا تھا۔۔ انکے بارے میں پڑھنا چاہیں تو کلک کریں
  20. Jameel Ahmad Siddiqui

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    اسد بھائی میں آپکا شکر گزار ہوں، در اصل میرے پاس یہ فانٹ انسٹال تھا، اس لئے مجھے لگا کہ یہ فونٹ وہاں درست کام کر رہا ہے ، جبکہ ایسا نہیں تھا۔ چلیں بہر حال کیا ایسا ممکن ہے کہ نوری نستعلیق ، جمیل علوی، جمیل نوری نستعلیق سے ملتے جلتے فونٹس جن کا سائز کچھ کے بی ہو مل سکتے ہیں یعنی کہیں دستیاب ہیں؟
Top