لیکن گھوڑے اور گدھے میں پہچان تو ہونی چاہئیے ناں ;)
اسی بات پہ ایک لطیفہ یاد آگیا۔
دو دوست کہیں جا رہے تھے کہ ادھر سے ایک بارات کا گزر ہوا، ایک دوست گھوڑے پر سوار دولہے کو دیکھ کر ہنس دیا، دوسرے دوست نے پوچھا کیا پہلے کبھی گھوڑے پر سوار کسی آدمی کو نہیں دیکھا؟ پہلے دوست نے جواب دیا آدمی تو بہت...