نتائج تلاش

  1. میم نون

    اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں نارسائی

    جی ہاں، لائبریری اراکین گلابی رنگ والے ہیں :)
  2. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آپ لوگ جھگڑا نہیں کرو، اسکی ایک اور بہت بھی ہے، بس اس سے تھوڑی ہی بڑی ہے لیکن دیکھنے میں بالکل ویسی ہی بلکہ چھوٹی لگتی ہے میں اسکی فوٹو بھی لگاتا ہوں، پھر تو کسی کو کسی کے لئیے دستبردار نہیں ہونا پڑے گا ناں :grin:
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم میں بس تھوڑی دیر کے لئیے حاضر ہوا ہوں، بہت نیند آ رہی ہے، سونے جا رہا ہوں۔ شب بخیر
  4. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    شیییی کسی کو بتانا نہیں، میں سر لکھنے ولا تھا لیکن جناب لکھ گیا :grin:
  6. میم نون

    محفل کے سنگ میل

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ آج شام کو ان دھاگوں پر نظر مارتا ہوں، اور انشاء اللہ ہر ممکن تعاون کرنے کی کوشش کروں گا :)
  7. میم نون

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    تو آپ پیغام پہنچانے کی بجائے اپنے کولیگ سے کہیں ناں کہ وہ خود آ کر لکھیں ;)
  8. میم نون

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    مجھے اس سارے عمل کا اچھی طرح سے علم نہیں لیکن یہ ضرور سمجھتا ہوں کہ تعلیمی نظام کو صوبائی حکومتوں کے نیچے ہونا چاہئیے، بہت سے دوست میری اس رائے سے اختلاف کریں گے لیکن یہ میری اپنی سوچ ہے۔ ایک بات کا ضرور خیال رکھنا چاہئیے کہ اگر ایک ادارے کو ختم کیا جائے تو اسکی جگہ پر دوسرا ادرہ ایسا موجود...
  9. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    جناب اب ایسا بھی کچھ نہیں، وہ تو اللہ بھلا کرے ہمارے حکمرانوں کا جنکا کیا کرایا ہم دیکھ بھگت رہے ہیں :mad:
  10. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    سو بسم اللہ تے جی آیاں نوں۔ آپ تشریف رکھیں، ناعمہ ابھی چائے بنا کر لاتی ہے :grin: انشاء اللہ آپکی اچھی خاطر داری کی جائے گی، ویسے بھی آپ نئے چائے خانے کے پہلے مہمان ہیں ;)
  11. میم نون

    خرم کا باورچی خانہ

    وہ کیوں بھلا؟ لگتا ہے گھر داری ٹھیک نہ کرنے پر دوپہر کا کھانا نہیں ملتا :grin:
  12. میم نون

    میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں

    پانچ گرام تو ہوں گے ہی :grin:
  13. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کام پر گزر رہا ہے، آجکل بہت مصروفیت ہے، بہت سارا کام کرنے والا ہے ۔
  14. میم نون

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کی ٹرافی

    چوری ہو گیا ہو گا، اب انڈیا والے اپنی سیکیورٹی کے فیل ہونے کو تو ظاہر نہیں کر سکتے ناں :laugh:
  15. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    دنیا کی جتنی بڑی عمارات ہیں انکا مین اسٹرکچر گول ہی ہوتا ہے، یہ اس لئیے کہ ہوا کا دباؤ کم پڑے، چکور ہونے کی شکل میں ہوا کا دباؤ بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔
  16. میم نون

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    نہیں یہ تو ٹھیک نہیں :yawn: دو چار نمبر تو آپکو بھی ملنے چاہئیں :tongue:
  17. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    لگتا ہے آپکو شمشاد بھائی نے چائے پانی دے دیا ہے :grin: نہیں تو وہ تو انکے جوڑ کی لڑکی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ نظر نہیں آئی :cool:
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میں پھر حاضر ہوں۔ ہیں ! یہاں پر ٹریفک قانون توڑے جا رہے ہیں ! مجھے بتائیں تو سہی ان میں کون کون شامل ہے؟ میں ابھی تھانے میں رپوٹ کرتا ہوں :rolleyes:
  19. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top