نتائج تلاش

  1. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میں تو چلا سونے رات کے بارہ بج گئے ہیں۔ اللہ حافظ اور شب بخیر۔ شمشاد بھائی اب یہ مت کہئیے گا کہ جو سوتے ہیں وہ ۔ ۔ ۔ :eek:
  2. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    برسلز میں اگست مین بھی خوب سردی ہوتی ہے، میں اپنے ساتھ کوئی جیکٹ نہیں لے گیا تھا، کیونکہ یہاں پر تو اگست میں خاصی گرمی پرتی ہے تو یہی سوچا کہ وہاں کا موسم ادھر سے زیادہ مختلف نہیں ہونا چاہئیے، لیکن یہ تو وہاں جا کہ پتہ چلا کہ کیسا موسم ہوتا ہے برسلز کا، یہ تو اچھا ہوا کہ میں گرم کپڑے ساتھ لے گیا...
  4. میم نون

    محفل کے سنگ میل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ایک پرانے دھاگے کو پڑھتے ہوئے مجھے محفل کی سالگرہ کا خیال ذہن میں آیا۔ ویسے کب ہے محفل کی سالگرہ؟ اور اسکے ساتھ ہی یہ بھی سوچ آئی کہ کیوں نہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک دھاگہ لکھا جائے جس میں ابتداء سے اب تک کے تمام سنگ میل لکھے جائیں، ایک قسم...
  5. میم نون

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم میں اپنی پروفائل پر نظر مار رہا تھا اور دیکھا کہ دو اراکین نے کھاتہ کھلواتے وقت میرا حوالہ دیا ہے، ایک کا تو مجھے پتہ ہے، لیکن یہ دوسرا کون ہے؟ اسکا پتہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟ شکریہ، والسلام۔
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    کتنے کورس؟ ابھی کیا ہی کیا ہے، زندگی رہی تو انشاء اللہ یہ سلسلہ بھی چلتا رہے گا ;)
  7. میم نون

    تعارف مجھے غلام رضا کہتے ہیں

    وعلیکمُ السلام جی آیاں نوں :) ارے آپ تو اپنے ہی شہر کے ہیں :grin: کیا خاص سیالکوٹ شہر سے ہیں یا پھر کہیں ارد گرد سے؟
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ دوبارہ بنایا ہے اور اسکا سارہ طریقہ بھی لکھ لیا ہے۔ 400×400 128×128 48×48 24×24 چند ایک سیٹنگ کر کے اسکی ویکٹر فائل بھی آپکو ذپ کر دیتا ہوں۔ سبق تو انشاءاللہ پاک لینکس کو استعمال کر کے لکھوں گا :) اگلے چند دنوں میں کوشش کرتا ہوں...
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    سوچ رہا ہوں کہ کوئی کورس ہی کر لوں، لیکن کونسا کوئی پتہ نہیں، کچھ ڈھونڈنا ہی پڑے گا، ویسے بھی فی الحال کچھ مصروفیت ہے :)
  11. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    کیا :eek: سارے کا سارا صرف ایک درستگی کے لئیے :( :rondoo:
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہمارا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے :grin: اگلے ہفتے سے دوبارہ تھوڑا مصروف ہو جاؤں گا اسکے ساتھ ہی کچھ اور مصروفیت بھی ڈھونی ہے :)
  13. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    یہاں ہے جی :grin: لیکن شمشاد بھائی نے گھاس بھی نہیں ڈالی، الٹا بولنے لگے کہ کونسی لڑکی مجھے تو کوئی لڑکی نظر نہیں آئی :eek:
  14. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے آج سی این جی ڈلوائی ہے گاڑی میں، تقریباً چودہ یورو لگے ہیں
  15. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    کیوں نہیں، بالکل کر سکتے ہیں۔ اسی لئیے تو چائے والی لڑکی دکھائی تھی لیکن آپ نے ایک نظر نہیں دیکھا اُس بیچاری کو :rolleyes:
  16. میم نون

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    اور ہاں جیسا کہ شمشاد بھائی نے کہا، اپنا تعارف تو دیں یہاں پر :)
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ماشاء اللہ، اللہ آپکو جلد سکا موقع عطا فرمائے، آمین۔ اور سنائیں خرم بھائی کیا مصروفیات ہیں آجکل ؟ :)
  18. میم نون

    خواتین کا گاڑی چلانا

    اچھا، اب سمجھا :cool:
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، اب شام کی حاضری لگا لیں ;) ہے کوئی حاضری لگانے والااااااااااااا ؟
  20. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top