نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فارسی لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر وہ میٹھے لگوں کی زبان ہے اور ہم ٹھہرے اجھٹ جاہل گرم مزاج ان پڑھ پٹھان۔ ویسے آج شمشاد بھائی کے طوطے کو مارے ہوئے ہفتہ ہو گیا ہے
  2. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن گھر سب سے پہلے آتا ہے محفل بعد میں
  3. جیہ

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    ویلکم @ابن ڑضا۔ اصلاح تو ہو جائے گی مگر آپ نے غلط زمرہ منتخب کیا ہے۔ آپ کو یہاں پوسٹ کرنی چاہئے تھی اپنی غزل
  4. جیہ

    مبارکباد امید بہنا بھی پیا دیس سدھار گئیں!

    میں تو واپس آ گئی مگر آپ چھوڑ کر جارہی ہیں ہمیں :) محفل پر آتی رہنا
  5. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب تو آنا جانا لگا رہے گا
  6. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذاکر انکل کو تو 4 دن کی چھٹی ملی ہے اور مجھے۔۔۔ :(
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اپنے گھر :)
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں لٹل اینجل۔ موسم مزیدار ہے
  9. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو دن نہیں آؤں گی
  10. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلی بار اس دھاگے پر آئی ہوں:oops:
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    سلام علیکم
  12. جیہ

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    پشتو کہاوت ہے۔۔ مور ناچتا ہے ناچتا ہے مگر جب اپنے (بدصورت) پاؤں کو دیکھتا ہے تو رو پڑتا ہے :) ہمارا بھی یہی حال ہے
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ عمر۔ ہم تو مقدور بھر احتیاط کر رہے ہیں آگے اللہ مالک ہے
  14. جیہ

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    ہم تو آج کل سفر (انگریزی والا) سفرنامہ کیسے لکھیں گے :(
  15. جیہ

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    یہ ہوئی نا بات۔ بلکہ ایسا کریں کہ آپ تصویری سفرنامہ لکھیں گاؤں جانے کا۔ :)
  16. جیہ

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    بہت بہت مبارک ہو۔ ویسے گستاخی معاف عنوان سے ہم سمجھے کہ نیرنگ بہ یک وقت بھائی اور پاپا دونوں بنے ہیں۔ :) میرے خیال میں عنوان کی تدوین ہونی چاہئے۔
  17. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی ہاں۔ اور شکریہ
  18. جیہ

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    بہت خوب مگر ہمیں تصویری سیر کرنی ہے آپ کی گاؤں کی۔ اسے حکم سمجھیں یا درخواست۔۔۔ :)
Top