نتائج تلاش

  1. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ و کعبہ آپ کے شعر پر عش عش کرنا چاہ رہی تھی
  2. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عش عش کرنے کو جی چاہتا ہے
  3. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ انکل جی ۔۔۔ کبھی کبھی ہم اپنی قدر بڑھانے کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہماری پرانی عادت ہے۔۔۔۔۔ :) خیر یہ تو مذاق تھا۔۔ در اصل کچھ ایسی گھریلو مصروفیات نے آن گھیرا ہے کہ محفل کے لئے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ورنہ بقول غالب۔۔۔ میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
  4. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم یہاں ہیں :)
  5. جیہ

    غالب؟

    آپ کو کہاں سے ملیں یہ رباعیاں ؟ اسی کا حوالہ دیں :)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مسکا لگانے میں بھی خوب ہیں ہمارے بھیا جی :) :)
  7. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ و کعبہ سلام عرض ہے
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ویل سیڈ۔ واہ واہ ہمارے بھیا کتنے سیانے ہیں :)
  9. جیہ

    تاسف مفسرِ قرآن عبد الکریم پاریکھ کا انتقال

    اللہ مغفرت کرے مگر یہ دھاگہ 6 سال پرانا ہے۔
  10. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکو کو بھی ہوتی ہے؟
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خون جو گرم ہوتا ہے۔۔۔
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :):):)
  13. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو بھر پانی ڈوب جانا اچھا ہے یادوں کی بارات پٹھنے سے
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی۔۔۔ یعنی غالب کی تعمیر میں :) :)
  15. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہاں ثابت کیجئے
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی قید تنہائی مٹانے آ گئی ہوں۔ آپ تو آفس سے آگئے ہیں شاید
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں ۔ لیپ ٹاپ پر آکر دیکھا کہ کچھ والیوز واقعی درست نہیں
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا سعود بھائی؟
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں جی اردو کی بورڈ یی ہے
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ سعود بهائی قید تنہائی سے تو مانود ہو گئے ہیں
Top