زیادہ تر تو خود کیا ہے،،، اور یہی میرا معیار بھی ہے،،،، اس کے بعد اس معیار سے قریب تر لسٹ ملی تھی،،،، وہ اردو اور ہندی میں اسپلنگ چیک کے لئے محفل کے چاچو
کو بھیجی،،، اب تک شاید کام پورا نہیں ہوا،،،، بلکہ پچھلی بار انھوں نے فرمایا تھا کہ دیکھوں گا،اب دیکھتے ہیں کب فرصت ملتی ہے انھیں۔
متفق
اور نمبر 2 سے بھی متفق،،
اور نمبر 3 کے متعلق ایک سادہ سی بات ہے کی اگر آخر میں ڈبل اے یا آئی ہے تو ایک ہی لیں،،، اگر ڈبل او ہے تو ایک ہی یو لیں،ڈبل ای ہے تو ایک ہی آئی لیں۔
ہمیں تو لگتا ہے اورنگزیب غریبوں کے بڑے طرفدار تھے،،، اور ہاں ،، خود بھی غریب تھے، ٹوپیاں سی سی کر ،، قرآن کی کتابت کر کر،،، اپنا گھر(محل) چلاتے تھے۔ خیر ! تو غریبوں کی طرفداری میں، یعنی غریبوں کا مذاق اُڑانے کی پاداش میں انھیں یہ سزا ملی۔