نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    ساجد، میری میل دیکھی کہ نہیں۔۔۔؟:( اس میل میں میری طرف سے تحفہ بھی تھا۔ اب یہ مجھے نہیں پتہ کہ آپ اس کو تحفہ سمجھتے ہیں یا نہیں۔۔ :grin:
  2. ماوراء

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    ابوکاشان۔ میری طرف سے تو بہت ساری معذرت۔ میں ضرور لکھتی، لیکن میں پل بھر کے لیے بھی فارغ نہیں ہوں۔:(
  3. ماوراء

    فالودہ کی سوئیاں کیسے۔

    طریقہ یہاں ہے۔
  4. ماوراء

    Airlines Meals

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ بتا کر جاؤں گی۔ :grin:
  5. ماوراء

    Airlines Meals

    حالانکہ میں بھی باقیوں کی طرح اتنے ڈھیر سارے پیسے دے کر جاتی ہوں۔:( یا شاید یہ تب ہی دیتے ہوں گے، جب میں نہیں جاتی ہوں گی۔ ویسے بھی پچھلے نو، دس سالوں میں میں صرف دو بار ہی تو پاکستان گئی ہوں۔ :(
  6. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ آج سوچا تھا کہ ہفتے بھر کے سارے کام مکمل کروں گی، لیکن یہ نیند اور تھکاوٹ تو کچھ کرنے ہی نہیں دے رہی۔:(
  7. ماوراء

    Airlines Meals

    میں نے پہلے لکھا تھا کہ تصویریں کس نے بنائیں، لیکن تصویروں پر سائٹ ایڈریس دیکھا تو سمجھا وہیں سے لی ہوں گی۔ مجھے تو کبھی نان نہیں ملا۔ :(
  8. ماوراء

    Airlines Meals

    واہ۔۔۔یہ تو بہت مزے کے لگ رہے ہیں۔ بس چاولوں کے ساتھ سالن میں مٹر بہت برے لگتے ہیں۔
  9. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    باجو، کس سے ملاقات ہوئی ہے؟
  10. ماوراء

    بریسلیٹ ،

    باجو، بہت اچھا لگ رہا ہے۔ بالکل ایسا ہی میرے پاس بھی ہے، مجھے گفٹ میں ملا تھا۔ لیکن میرا سلور رنگ میں ہے، اور ورڈز سلور اور پنک رنگ میں ہیں۔ لیکن آپ کے ورڈز کافی بڑے بڑے لگ رہے ہیں۔ اچھا لگ رہا ہے۔ بلکہ آپ نے مجھے اچھا یاد کروایا۔۔۔میں بھی اس کو ابھی نکالتی ہوں۔:grin:
  11. ماوراء

    مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

    واؤ۔۔ باجو بہت بہت مبارک ہو۔ ایک اور مٹھائی آپ کی ادھار ہو گئی۔ نمرا کو بھی میری طرف سے بہت مبارک دینا۔
  12. ماوراء

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    جیا، آپ کی باقی پوسٹس دیکھیں کہ آپ اپنے لیے "ہم" کا لفظ تو استعمال نہیں کرتیں۔۔ لیکن پچھلی پوسٹ سے ایسا محسوس نہیں ہوا تھا۔ تب ہی میں نے لکھا۔ لیکن اب پتہ چل گیا کہ "ہم" آپ اپنے لیے کہہ رہی تھیں۔
  13. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج بہ۔۔۔۔ت تیز بارش ہوئی۔ اور موسم سرد ہے۔
  14. ماوراء

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    اردو ٹیک انتظامیہ نے آپ کا بلاگ وینس پر شامل کیا ہے، اسی لیے پوسٹس نظر آتی ہیں۔
  15. ماوراء

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    الف نظامی بہت شکریہ۔ عمار، بہت شکریہ۔ اور آمین۔ اس بھالو سے میں نے کارڈ سیدھا کروا لیا تھا۔ اور تحفہ تو مجھے بہت پسند آیا۔:) بلال، بہت شکریہ۔ آمین۔ امید، شکریہ۔ تعبیر، بہت شکریہ۔
  16. ماوراء

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    جیا، آپ پر تو یقین کر لوں۔۔۔ لیکن محسن پر کیسے کروں؟ دیکھیں تو سہی۔۔۔ انبوہ کا کیا مطلب بتا رہے ہیں۔:) اب میری لغت اتنی بھی گئی گزری نہیں۔:d
  17. ماوراء

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    جیا اور محسن، مجھے لغت میں یہ لفظ ملا ہی نہیں تھا۔:(
Top