نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اشفاق احمدکی گڈریا تبصرے اور تجاویز

    شکاری، اگر آپ کا ذہن اس طرف کام کرنےکا ہے تو علی پور کا ایلی ہم برقیا چکے ہیں، اسے بس ترتیب دینی ہے۔ کیا اس کام میں مدد کروا سکتے ہیں؟
  2. ماوراء

    اشفاق احمدکی گڈریا تبصرے اور تجاویز

    کاپی رائٹ تو یقیناً ہو گی۔ دوسرا یہ کہ "گڈریا" یونی کوڈ میں پہلے سے "کتاب گھر" میں موجود ہے۔ اگر آپ کو اس پر کام کرنا ہی ہے تو اس کو ڈھونڈ کر ایک فائل بنا لیں۔ کیونکہ کتاب گھر پر مشہور افسانوں کی ایک کتاب ترتیب دی ہوئی ہے۔
  3. ماوراء

    مبارکباد رمضان مبارک ۔

    ہمارے ہاں تو اس بار سب کے مشترکہ فیصلے سے یکم ستمبر کو ہی پہلا روزہ ہوا۔ مسجد سے فون کر کے پوچھا تو جواب ملا کہ اس بار پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ ایک فیصلہ ہو چکا ہے۔ :grin: میری طرف سے بھی سب کو ماہِ رمضان مبارک ہو۔
  4. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    ایک کام کرتے ہیں، اس کوئز کو رہنے ہی دیتے ہیں۔:p میری آج چھٹی تھی، اور آج میرا کام کرنے کا موڈ ہی نہیں ہو رہا۔ یا تم خود ہی بنا کر پوسٹ کر دو۔
  5. ماوراء

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    شمشاد بھائی، بھابھی کی آواز بھلی نہیں لگتی کیا؟:hmm:
  6. ماوراء

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    صبح کی خاموشی میں پرندوں کی آواز۔ دیکھیں میں نے پچھلی گرمیوں میں یہ آواز ریکارڈ بھی کی تھی۔ DivShare File - bird.mp3 بارش کا موسم ویسے تو بہت گندا ہوتا ہے، لیکن بارش کا پانی جب زمین پر گرتا ہے تو وہ آواز اچھی لگتی ہے۔ (اس ویڈیو میں بادلوں کے گرجنے کی آواز ہے، وہ مجھے بالکل اچھی نہیں...
  7. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    صحیح ٹائم پر ہی ہو گی ان شاءاللہ۔ سارہ ، باجو تمھیں کال کر رہی تھیں۔ تم نے فون اٹھایا نہیں
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    او مجھے یاد آیا کہ اگر میں نے کوئز 14 اگست والے کی طرح بنانا ہے تو مجھے اس کے جواب بھی اس کوئز میں پہلے شامل کرنا ہوں گے، تبھی دوسروں کے جواب کا پتہ چلے گا کہ ٹھیک ہیں یا نہیں۔ ہاں اگر صرف تھریڈ کھولنا ہے تو ٹھیک ہے، لیکن اس کے پوائنٹ کاؤنٹ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔:( اور اس طرح بنانے ہیں کہ...
  9. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بارش ہو رہی ہے، اور سردی شروع ہو گئی ہے
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    کتنا زور سے حسن ؟ یہ نہ نہ ہو کہ اتنا زور سے ماریں کہ آگے سے ہمیں بھی مکا پڑ جائے۔;)
  11. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جب ابو کا دل ہوتا ہے تب تب۔۔۔۔:( اب دیکھ لیں۔۔ صبح روزہ ہے، اور آج اپنے دوستوں کی دعوت کر لی۔ اب چھٹی کے دن میں کچن میں ماسی بنی ہوئی ہوں۔:(
  12. ماوراء

    مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

    عبدالرحمن صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے اور اگلا سال آپ کا بہت اچھا گزرے۔ آمین۔
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    نہیں صرف زیادہ باتیں کرنے پر اعتراض ہے:grin: دو ہی تو دن چھٹی کے ہوتے ہیں، اور مجھے اتنے کام ہوتے ہیں، کہ ابو کی ایک آواز آتی ہے، کہ "بچہ پارٹی" میٹنگ کے لیے ان کے کمرے میں آ جائے۔ اور میٹنگ کیا ہوتی ہے؟ وہی روز کی باتیں۔۔۔:rolleyes: باقی دونوں چپکے سے اٹھ کر آ جاتے ہیں، اور میں مروت کی...
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں۔۔۔ ابا جان بہت باتیں کرتے ہیں۔:(
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہاں صحیح ہے، ٹوٹل پندرہ سوال کافی ہیں۔ 7 تم اور 7 میں۔۔۔ ایک سوال شمشاد بھائی دیں گے۔:grin: لیکن میں ابھی کچھ دن مصروف ہوں۔ :(۔
  16. ماوراء

    آئینۃ فلکیات۔۔ فرقان سنبھلی

    جدول پوسٹ کر دیا ہے۔
  17. ماوراء

    آئینۂ فلکیات

    رکن کا نام | کمیت ( زمین ) | رکن کا قطر ( کلومیٹر ) | اوسط کثافت ( زمین ) | سورج سے اوسط فاصلہ ( کلومیٹر ) | سطح پر اوسط تیش ( ºc ) | سورج کے گرد مداری حرکت کا عرصہ | محوری گردش عرصہ | ذیلی سیارے (1) عطارد | 0.025| 4881.6 |0.36 |58‎ کروڑ |183- |87.97دن |59گھنٹے |------ | (2)...
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ سوا تین ہو گئے ہیں، اب سونا چاہیے۔
  19. ماوراء

    آئینۃ فلکیات۔۔ فرقان سنبھلی

    معذرت، میں نے کچھ زیادہ ہی دیر کر دی۔۔:( اعجاز انکل، میں آج شام کو ہی ان شاءاللہ جدول بنا کر پوسٹ کرتی ہوں۔
Top