بالکل۔۔ آپ کے اور کسی ایک اور کے بھی 80 فیصد تھے۔ اور آپ کا پہاڑ والا غلط جواب دیکھ کر مجھے بھی حیرت ہوئی تھی۔
ہمم۔۔ اگلا رمضان کا بنانے کی کوشش کرتی ہوں۔ اگر کوئی اور بھی بنانا چاہے تو بنا سکتا ہے۔
زبردست حجاب۔ دوست ہو تو ایسی۔;)
بالکل 17ویں سالگرہ ہے۔ اور یہ کیک تو مجھے بہت ہی پیارا لگ رہا ہے۔;)
یہ کینڈلز بھی پوری 17 ہی ہیں۔:grin:
پھول ، کیک غباروں کا بہت شکریہ۔ ویسے تو تمھارا ایس ایم ایس بھی مل گیا تھا،:hatoff:
شکریہ سارہ۔
واؤ باجو۔۔۔ زبردست۔ یہ کیک کیا سپیشل میرے لیے بنوایا تھا؟؟
بہت بہت شکریہ۔ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کے گھر میں اپنا نام دیکھ کر۔:grin:
آپ کا تحفہ بھی مجھے مل گیا تھا۔ کارڈ یہاں لگا رہی ہوں۔ باقی تحفے کی تصویر بلاگ کی پوسٹ میں ہی لگاتی ہوں۔
بہت شکریہ باجو۔:):hatoff:
بہت شکریہ مغل صاحب۔
شکریہ ابو کاشان۔
آمین آمین۔ بہت شکریہ زہرا۔ اور اتنے خوبصورت کارڈ کا بھی شکریہ۔:)
شکریہ سارہ۔ نہیں کم تو بالکل بھی نہیں۔;)
نہیں نہیں۔۔۔ میرے بس میں ہو تو میں ایک بھی موم بتی نہ جلاؤں۔:grin:
بہت شکریہ۔
میں اصل میں اپنی سالگرہ کے مبارک دن ملک سے آمریت کا خاتمہ ہونے کی خوشیاں منا رہی تھی۔:grin:
آمین - شکریہ محسن۔
اور اتنا حوصلہ نہیں ہے مجھ میں۔۔ میری اصل عمر حجاب نے ہمت کر کے بتا دی ہے۔:grin:
شکریہ جیہ۔ نہیں نہیں۔۔ اتنی عمر نہیں چاہیے مجھے۔
شکریہ ملائکہ۔
شکریہ شکاری۔...
شکریہ محب۔ رات ایک بجے تک آن لائن ہی تھی، لیکن بارہ بجے کے قریب محفل بند کر دی تھی۔ اس لیے دیکھ ہی نہ سکی۔
جینا میں تب تک چاہتی ہوں، جب تک مجھ میں جینے کی طاقت اور ہمت رہی۔ اور ہر سال کے 365 ہی دن ہوں۔ یہ بھی اتنی دیر سے گزرتے ہیں۔
بہت شکریہ۔:hatoff:
بہت شکریہ حسن۔
ٹافیوں والا کارڈ تو ایسے...
ایک تو اس میں ٹائپنگ غلطیاں بہت ہیں۔ پتہ نہیں اس کی پروف ریڈنگ ہوئی ہے یا نہیں۔
دوسرا فانٹ کون سا یوز کیا ہے؟ یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔
تیسرا فوٹر اور ہیڈر کا سائز چھوٹا کرنا تھا
چوتھا فائل سیو کرتے وقت رومن اردو میں نام رکھنا تھا۔
ہاں، اب میں نے کافی دنوں سے کال نہیں کی، دیکھ رہی ہوں کہ کرتی ہے یا نہیں۔:grin:
میں سوچ رہی ہوں۔۔ دو پرچیوں پر دونوں کے نام لکھوں، جو آ گیا وہی لے لوں۔
یہ گاجر کا کیک تھا، اور مجھے سب سے زیادہ کیلے اور گاجر کا ہی پسند ہے۔ کیلے کے کیک کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے، اس لیے جب موڈ ہو تو گاجر کا ہی...