نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آج کا دن خصوصی دلچسپی کا حامل 08-08-08-08:08:08

    روس میں آٹھ تاریخ کو شادیوں کا دن تھا۔ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ تاریخ ان کے لیے خوش قسمت ثابت ہو گی۔ پچھلے سال سات جولائی کو بھی بےشمار شادیاں ہوئیں، اور ان میں سے پچیس فیصد کو طلاق ہو چکی ہے۔ ذریعہ : ہماری ویب ڈاٹ کام
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہاں سارا ضرور ۔۔۔ لیکن نمبر زیادہ آنے کا مسئلہ نہیں ہے۔ میرے بھی پچھلی بار 100 میں سے 100 آئے تھے۔:grin:
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    شمشاد بھائی ، فارغ ہیں کیا آجکل؟ ایک رمضان کا چھوٹا سا کوئز تو بنا دیں۔:(
  4. ماوراء

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    میں نے تو مذاق میں کہا تھا۔ لیکن آپ تو معذرت تک آ گئے۔ :confused:
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    بقول اماں۔۔۔۔تین ہی کام مجھے آتے ہیں، سونا، کھانا اور کمپیوٹر کرنا۔ ;) اور ماشاءاللہ مجھے نیند بہت اچھی آتی ہے۔ ویسے پورے بارہ گھنٹے تو سوئی ہوئی ہوں۔ چار ہی تو مزید گھنٹے ہیں۔ :grin: لیکن اب سو نہیں سکتی، لیکن 16 گھنٹوں میں بےہوش ضرور ہو سکتی ہوں۔:(
  6. ماوراء

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    اور یہ چٹخارے دوسروں کا سارا مزہ خراب کر دیتے ہیں۔:p میں تو اب بھی کچھ نہیں سمجھی۔۔۔ اللہ جانے عمار اور ابوشامل کا کیا حال ہوا ہو گا۔۔۔لگتا ہے گھر جا کر لغت ہی کھول کر بیٹھ گئے ہوں گے۔ نہیں نہیں۔۔۔ میں نے آپ کی باتیں سمجھنے کے لیے لغت نہیں کھولی۔۔۔:p
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    تو اور کیا۔۔۔میں تو سوچ سوچ کر ہی ہلکان ہو رہی ہوں۔ اور آجکل تو فارغ بھی نہیں۔۔۔ ورنہ سحری کو سوتی تو افطار وقت پر اٹھ جاتی تھی۔:( تمھاری طرف کتنے کا ہے؟ ہمارا پورا 16 کا نہیں بن رہا، 15 منٹ کم ۔ لیکن 15 منٹ سے کچھ نہیں ہوتا۔:(
  8. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    آہ۔۔۔:( شمشاد بھائی، ہماری طرف شروع کے تقریباً 16 گھنٹوں کا ہے۔:(
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    مبارک ہو سارہ۔ میرا تو امی کے بغیر ایک پل بھی گزارا نہیں ہوتا۔۔۔ پاکستان یا کہیں اور جائیں تو میں تو رونے بیٹھ جاتی ہوں۔:grin: میں سوچ رہی ہوں، رمضان کب شروع ہو رہا ہے، اور کتنے گھنٹے کا روزہ ہو گا اس بار؟ :(
  10. ماوراء

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    مغل صاحب، کیا آپ روزمرہ کی بول چال میں بھی اتنی ہی مشکل اردو بولتے ہیں؟
  11. ماوراء

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    خوش آمدید فاروقی صاحب۔
  12. ماوراء

    تاسف دعا کی اپیل

    ساجد بھیا، بہت دکھ ہوا سن کر۔ اللہ تعالی آپ کی والدہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آپ اور آپ کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. ماوراء

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عبدالرحمن صاحب۔ :hatoff:
  14. ماوراء

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    شگفتہ، شکریہ۔ اور واقعی اگر ایک جگہ ہوتے تو کیکس کا خرچہ تو باجو سے کرواتے۔ :grin: فرزانہ سسٹر، آمین۔ اور بہت شکریہ۔ اور دیر بالکل بھی نہیں ہوئی۔ میں پورا اگست سالگرہ ہی مناتی رہتی ہوں۔ :grin: پپو، بہت شکریہ۔ ساجد، بہت شکریہ۔ :hatoff:
  15. ماوراء

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    لکھ لیا، تو گوگل پر سرچ کیا کہ شاید شاعری مل جائے اور اپنی غلطیاں درست کر لوں۔ عمار نے پہلے ہی لکھا ہوا تھا، بلکہ اس کا دوسرا حصہ بھی۔ اس تھریڈ کو اسی میں منتقل کر دیا ہے۔
  16. ماوراء

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    لو، میں نے بھی ایک ہی سانس میں گانا لکھ دیا۔ لیکن غلطیاں یقینا ہوں گی۔ کوئی جو ملا تو مجھے ایسا لگتا تھا جیسے میری ساری دنیا میں گیتوں کی رت اور رنگوں کی برکھا ہے خوشبو کی آندھی ہے مہکی ہوئی سی اب ساری فضائیں ہیں مہکی ہوئی سی اب ساری ہوائیں ہیں کھوئی ہوئی سی اب ساری نشائیں ہیں بدلی...
  17. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    او ہاں۔۔۔ یاد آیا۔۔ باجو اٹلی گئی ہوئی تھیں، یقینا وہاں کسی سے ملی ہوں گی۔ :grin:
  18. ماوراء

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    ایک سانس میں گایا گیا ہو یا گیارہ سانسوں میں۔۔۔ لیکن گانا مجھے پسند ہے۔ :grin:
  19. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بارش ہو رہی ہے، اور سردی بھی لگ رہی ہے۔
  20. ماوراء

    جشن آزادی کے حوالے سے نغمات

    چودہ اگست کو ایک نغمہ میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی، لیکن ملا نہیں۔۔۔اگر کسی اور کو ملے تو وہ بھی ضرور یہاں شیئر کریں۔ " موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے"
Top