ایویں ہی کا اقتباس

فہیم

لائبریرین
کبھی کبھی انسان نے جو سوچ رکھا ہوتا ہے اور جس کے لیے پوری تیاریاں کررکھی ہوتی ہیں اور اسے کوئی شک و شبہ نہیں ہوتا کہ یہ کام نہ ہوسکے گا۔
لیکن عین وقت پر وہ کام ہو نہیں پاتا اور انسان کا دل بے چین ہوجاتا ہے:dont-know:

لیکن انہیں لمحات میں کچھ ایسا ہوجائے کوئی ایسی خوشی مل جائے جس کی کا اس نے سوچا بھی نہ ہو تو پھر وہ بے چین دل گویا سکون کی کسی گہری جھیل میں اتر جاتا ہے:cute:
 
کبھی کبھی انسان نے جو سوچ رکھا ہوتا ہے اور جس کے لیے پوری تیاریاں کررکھی ہوتی ہیں اور اسے کوئی شک و شبہ نہیں ہوتا کہ یہ کام نہ ہوسکے گا۔
لیکن عین وقت پر وہ کام ہو نہیں پاتا اور انسان کا دن بے چین ہوجاتا ہے:dont-know:

لیکن انہیں لحمات میں کچھ ایسا ہوجائے کوئی ایسی خوشی مل جائے جس کی کا اس نے سوچا بھی نہ ہو تو پھر وہ بے چین دل گویا سکون کی کسی گہری جھیل میں اتر جاتا ہے:cute:
یہ سکون کی گہری جھیل کہاں ہے؟ مجھے بھی پکنک منانے جانا ہے۔۔:D
 

فہیم

لائبریرین
یہ سکون کی گہری جھیل کہاں ہے؟ مجھے بھی پکنک منانے جانا ہے۔۔:D
نشاندہی کے لیے شکریہ :)

اور یہ سکون کی گہری جھیل کا پتہ سب کو دے دیا گیا۔ تو پھر میڈیا پر اس کی خبر آرہی ہوگی کہ عوام نے ایک پرسکون جگہ کا کباڑا کردیا :)
 

فہیم

لائبریرین
؎​
او میرے دل کے چین​
چین آئے میرے دل کو، دعا کیجئے​
:)
فہیم یہ گانا سنئے اور مست رہئے........ ٹینشن لینے کا نہیں ، دینے کا!!!​
گانے تو میں ایسے آتنگ آتنگ سنتا ہوں کہ بس،
لیکن ضروری نہیں کہ گانے سننے کے لیے کسی کہانی کا ہونا ضروری ہو :)

اور ٹینشن تو نہ لینے کا، نہ دینے کا
ٹینشن ختم کرنے کا بھائی :)
 
Top