فہیم
لائبریرین
کبھی کبھی انسان نے جو سوچ رکھا ہوتا ہے اور جس کے لیے پوری تیاریاں کررکھی ہوتی ہیں اور اسے کوئی شک و شبہ نہیں ہوتا کہ یہ کام نہ ہوسکے گا۔
لیکن عین وقت پر وہ کام ہو نہیں پاتا اور انسان کا دل بے چین ہوجاتا ہے
لیکن انہیں لمحات میں کچھ ایسا ہوجائے کوئی ایسی خوشی مل جائے جس کی کا اس نے سوچا بھی نہ ہو تو پھر وہ بے چین دل گویا سکون کی کسی گہری جھیل میں اتر جاتا ہے