نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کس کو آتی ہے مسیحائی، کسے آواز دوں بول اے خونخوار تنہائی، کسے آواز دوں جوش ملیح آبادی
  2. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    میں تمام نوعِ انسانی کو ایک خاندان سمجھتا ہوں اور دیکھنا چاہتا ہوں وطنیت کے اس ناپاک تخیل کو جو خود غرضی تنگ نظری منافرت اور ابنِ آدم کی تقسیم چاہتا ہے انتہائی حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہوں لیکن اس قدر وطنیت میرا ایماں ضرور ہے کہ اپنے گھر کو غاصبوں کی درندگی سے محفوظ رکھا جائے جوش ملیح آبادی
  3. زیرک

    Ultimate Street Fast Food in Pakistan-Mark Weins 4K

    Ultimate Street Fast Food in Pakistan-Mark Weins World famous food vloger Mark Weins once again traveling Pakistan to explore ULTIMATE WESTERN PAKISTANI Fast Food in three major Pakistani cities Karachi, Islamabad and Lahore. In this video you may find some of Western Pakistani street food...
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہجر میں کون توازن رکھے وحشت چاہت بیچ اور جو رکھے، دشت اسی کی بیعت کرتا ہے علی زریون
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سخی تو میرے بسترے کا نہیں سخی تو میرے دل کا سکون ہے علی زریون
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کہنے کو کوئی لاکھ کہے، سچ تو یہی ہے ہوتا ہے کہاں عشق دوبارہ میرے یارا؟ علی زریون
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تم چاہو تو اس کو پاگل پن سمجھو ہاں تصویر کو نظم سنا لیتا ہوں میں علی زریون
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    الگ الگ ہیں تری ساری چوڑیوں کے رنگ یہ اور بات کہ سب کی ''چھنک برابر'' ہے رحمان فارس
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اچھے اچھوں پہ برے دن ہیں لہٰذا فارس اچھے ہونے سے تو اچھا ہے برا ہو جانا رحمان فارس
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عظیم تر ہے عبادت شباب کی لیکن یہی گناہ کا موسم ہے کیا کِیا جائے
  11. زیرک

    ۔۔وعدہ پھائیاں لگدا ای؟۔۔ ڈِھلی چھڈی رسی، جا

    ۔۔وعدہ پھائیاں لگدا ای؟۔۔ ڈِھلی چھڈی رسی، جا
  12. زیرک

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون دعا ہے کہ رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، آمین
  13. زیرک

    ۔۔۔۔۔باہر آتے ہیں آنسو اندر سے۔۔۔۔۔۔۔ جانے اندر کہاں سے آتے ہیں؟

    ۔۔۔۔۔باہر آتے ہیں آنسو اندر سے۔۔۔۔۔۔۔ جانے اندر کہاں سے آتے ہیں؟
  14. زیرک

    ورڈ میں اردو لکھنے کا مسئلہ

    اگر آپ ”پاک اردو انسٹالر“ کمپیوٹر کی بورڈ استعمال کریں تو مائیکروسافٹ ورڈ میں (Shift + (-) کیز کے استعمال سے تطویل کا عمل بخوبی کیا جا سکتا ہے۔
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    غمِ روزگار تُو نے چھینا ہے سب کچھ خیالِ یار کی چادر، وصالِ یار کا موسم
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سرمے کا تِل بنا کے رخِ لاجواب میں نقطہ بڑھا رہے ہو خدا کی کتاب میں
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اپنی بےقدری کی حد کی تھی ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو
  18. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    کِنّے روگ دل انگیٹھی نِکی سی پر عشق دا بھانبڑ وڈّا جگر، دماغ تے جُثّہ لوہیا لنمبو منہ نوں آئے سہندی نئیں سَیں رَون تُوں میرا ویکھ نی مینوں مائے میں کِنّے روگ نِبھائے شاہدہ دلاور شاہ
  19. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    پیار دی پوہڑی دا پہلا ڈنڈا چُنّی دے نال پَگ وٹائی بیٹھا ایں نِیواں بہہ کے اُچیاں لائی بیٹھا ایں پینڈے پیار دے ایڈے وی کوئی سَوکھے نئیں اجے تاں اِکو دل گوائی بیٹھا ایں شاہدہ دلاور شاہ
  20. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    گریز کس قدر عجیب ہے دیکھتا نہیں مجھ کو بولتا نہیں مجھ سے میں جو بات کرتی ہوں ان سنی سی کرتا ہے دور دور رہتا ہے جانے کس سے ڈرتا ہے بے خبر ہے وہ لیکن یوں گریز کرنے سے راستے بدلنے سے کون دل سے نکلا ہے فرزانہ ناز
Top