نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    عام لڑکی وہ میرے ساتھ چلنا چاہتا تھا اسے منزل سے دلچسپی نہ تھی وہ میرے دل کے صحرائے محبت میں سیاح بن کر چاہتوں کی وصل راہوں پر گھڑی بھر چہل قدمی کرکے لوٹ جانا چاہتا تھا مگر میری یہ خواہش تھی وہ میرے دشتِ دل کے کسی ویران گوشے میں کوئی خیمہ لگا لے،اور کبھی نہ لوٹ کر جائے میری یہ بات سن کر وہ ہنس کے...
  2. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    کب دور تلک دیکھا لرزاں تھی زمیں کس پل کب سُوئے فلک دیکھا کب دشت کی تنہائی آنکھوں میں اتر آئی کب وہم سماعت تھی کب کھو گئی گویائی کس موڑ پہ حیراں تھے کس راہ میں ویراں تھے اجمال حقیقت کے شاید نہ رقم ہوں گے اک دن جو بہم ہوں گے فہمیدہ ریاض
  3. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    چار سُو ہیں سناٹے ہر طرف ہے ویرانی ذوقِ وصل کی اب تو خاک بھی نہیں باقی رہ گئی تھی اک خواہش میں نہ اس کو یاد آؤں ایک تھی خلش دل میں اس کو دُکھ نہ ہو کوئی اے عزیز اندیشے آ، گلے سے لپٹا لوں اس کے ساتھ تھا کوئی مسکرا رہا تھا وہ فہمیدہ ریاض
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    فنا کی چال کے آگے کسی کی کچھ نہ چلی بساطِ دہر سے اٹھے حساب داں کیا کیا
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    روز مرہ کا یہ ہے کھیل نصیر ان کیلئے ایک دو باتوں میں دو چار کو اپنا کرنا سید نصیرالدین نصیر
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں سید نصیرالدین نصیر
  7. زیرک

    ۔۔بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے۔۔۔۔ مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں

    ۔۔بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے۔۔۔۔ مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں
  8. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    پہاویں لکھ ستم کر میری جان اُتے جے میں اکھ اٹھائی تے گَل کریاں منگیا رب کولوں سدا وصل میں تیرا جے میں منگی جدائی تے گَل کریاں تیری محبت وِچ رہساں میں عمر ساری بزم غیر دی سجائی تے گَل کریاں تیرے عشق وِچ قیدی ویرانؔ رہساں جے میں منگی رہائی تے گَل کریاں سائیں فیاض ویرانؔ
  9. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    لُوں لُوں وِچ اُڈیکاں وَسّن سُنجیاں دِسّن راہواں باہج وچھوڑے درد نہ جاگن درداں باہج نہ ہاہواں ازلوں عاشق لے کے آؤندے دُکھاں دا سرمایہ خواب اوّلے اکھّاں ویکھن دل نوں مِلّن سزاواں یوسف خالد
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تجھے سجنے کی ضرورت نہیں اے بنتِ حوّا تجھ پہ سجتی ہے "حیا" بھی، زیور کی طرح
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سودؔا جو بے خبر ہے وہی یاں کرے ہے عیش مشکل بہت ہے ان کو جو رکھتے ہیں آگہی
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اے عہدِ رفتہ میری شرافت کی داد دے دھوکہ دیا ہے یار نے، شرما رہا ہوں میں
  13. زیرک

    ۔۔۔دیکھا ہے آزما کے ہر اک شخص کو یہاں۔۔۔ جس جس سے کام پڑتا گیا، ہاتھ سے گیا

    ۔۔۔دیکھا ہے آزما کے ہر اک شخص کو یہاں۔۔۔ جس جس سے کام پڑتا گیا، ہاتھ سے گیا
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دیکھا ہے آزما کے ہر اک شخص کو یہاں جس جس سے کام پڑتا گیا، ہاتھ سے گیا
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شعور کا ہے کرشمہ، یا شوقِ تنہائی کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تلخی کی بوند بوند سے لہجہ ہوا ہے زہر میں رفتہ رفتہ نیم کے پتوں میں ڈھل گیا
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اے اہلِ شہر میں تو دعا گوئے شہر ہوں لب پر مِرے دعا ہے اثر کس کے پاس ہے؟ جون ایلیا
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میرے اور اس کے درمیاں نکلا عمر بھر کی جدائی کا رشتہ جون ایلیا
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اب تم کبھی نہ آؤ گے، یعنی کبھی کبھی رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر جون ایلیا
Top