نتائج تلاش

  1. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    میرا جواب آپ سے زیادہ منصور کے لیے تھا جسے وہ سمجھ گئے تھے صحت مند تنقید وہی ہوتی ہے جہاں آپ پوری ایمانداری سے کسی کو 100 ٪ فیڈبیک دیتے ہیں مگر آج جب تحریر کا مقصد صرف داد بٹورنا ہے تو صحت مند تنقید کا نہ کوئی مقصد ہے نہ وجود
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ کا کبھی جانا ہوا مصر ؟
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    معلوماتی :)
  4. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ وضاحت کر دیجیے :)
  5. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی دادی عرب تھیں ؟
  6. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو نہ ہی جانیں تو بہتر ہے گرائپ واٹر کا اشتہار سمجھیں جس پر تمام بالغان کی رال ٹپک رہی ہے :eek:
  7. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    آپ کی بات کا تو جواب دے دیا میں نے :)
  8. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    منصور تقریباً سب کچھ کور کر چکے ہیں میں نے تبصرہ جات کی لڑی میں بھی یہی کہا تھا کسی بھی جگہ یا ملک کے بارے میں لکھنے سے پہلے وہاں کی معاشرتی اور ثقافتی اقدار جاننا ضروری ہے اور جیوگرافیکل نالج بھی لازم ہے سمندر اور پولیس دونوں ہی فٹ نہیں بیٹھے اس کہانی میں یہاں کے قوانین میں پولیس مقابلے نہیں...
  9. ص

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    یعقوب آسی سے متفق ہوں مکمل افسانے کے بعد ہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے
  10. ص

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    مجھے گلہ ہے ان تمام لوگوں سے جو نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی غلط طریقے سے کرتے ہیں جھوٹی داد سے لکھاری اپنی تحریر میں خامیاں نہیں دیکھ پاتا اور نہ ہی اصلاح کر پاتا ہے کیونکہ تمام احباب ( خاص طور پر ٹیگ شدہ احباب ) صرف داد کے ہی ڈونگرے برساتے ہیں جو کہ سخت زیادتی ہے ان لوگوں کے ساتھ جو لکھنا...
  11. ص

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    میں اڑھائی سال میں دو ہزار تک پہنچی اور آپ چار سال میں ایک ہزاری تو میرے نمبر تو کٹ گئے نا :)
  12. ص

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    آپ تو میرے بھی نمبر کاٹ گئے بہت مبارک
  13. ص

    الیکٹرانک میڈیا اور اعتماد کی خلیج (از شاہد ملک)

    بٹ صاحب آپ تو خود بھی شائد صحافت کے شعبے سے ہی تعلق رکھتے ہیں آپ کے اپنے کیا خیالات ہیں اس بارے میں ؟
  14. ص

    چند تصاویر دبئی میں صحرا کی سیر کے دوران (Desert Safari) - میری فوٹو گرافی

    دبئی کے کسی ڈیزرٹ کی ہے نام تو پتہ نہیں کہ کہیں بھی کوئی نام نہیں لکھا تھا بس ڈیزرٹ سفاری کے نام سے ہی مشہور ہے
  15. ص

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    اسی لیے تو سعود بھائی نے اسے رشوتِ حسنہ کہہ کر جائز قرار دینے کی کوشش کی ہے :)
Top