نتائج تلاش

  1. ص

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    لگتا ہے آپ جنت کا ون وے ٹکٹ نہیں لینا چاہتے بیگم کے حصے کی چھٹی پاکستان میں ؟؟؟ :cautious:
  2. ص

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    پیٹرنٹی لیو اتنی ہی ہو گی ہے نا سلمان :)
  3. ص

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    کوچہ شاپراں کی دستار بندی میں جانے کیا تاخیر ہے مگر یہ حضرت بےتاج بادشاہ ہیں شاپریت کے :)
  4. ص

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    لکھنے کے لیے کوچ کا بھی بندوبست ہوگیا
  5. ص

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    آپ نے شائد دیکھا نہیں آخری حامی آپ کے بی ہاف پر بھری گئی آپ کا نام رضاکارانہ طور پر پیش کردیا قبر رسیدہ سائیکاٹرسٹ کے لیے :)
  6. ص

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    جب سے سائیکاٹرسٹ کی تفصیلات جاری کی ہیں سب تالاب کی تہہ میں جا بیٹھے ہیں
  7. ص

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    نیرنگ خیال عائشہ عزیز ایک بہت اہم ایوارڈ نامزد ہونے سے رہ گیا محفل کے تابعدار شوہر :)
  8. ص

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    آپ کے احتجاج سے متفق مذاق برطرف مگر پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ ہر ایک کو انکل کہنا غلط بات ہے خاص طور پر جب آپ خود تقریباً تقریباً آنٹی کے مرتبے پر فائز ہوں :)
  9. ص

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    کوچہ شاپراں اور شاپریت کی تعریف سمجھ نہ آنے کے باوجود اس ایوارڈ کی حقدار ایک ہی شخصیت ہے :)
  10. ص

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مونث)

    آپ کے سٹیٹس اپڈیٹ دیکھ کر سمجھ آرہی ہے کہ یہاں آپ ووٹ کیوں نہیں کر پائیں گے :sneaky:
  11. ص

    تعارف کہوں کس سے میں۔۔۔۔۔۔

    خوش آمدید آپ کو دعوت دینا ہی چاہ رہی تھی محفل میں آنے کی :)
  12. ص

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

    ساونڈز لائک پولیٹیکل کمپین :)
  13. ص

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا :)
  14. ص

    جام ایسا تری آنکھوں سے عطا ہوجائے - ڈاکٹر نزہت انجم

    واہ لفظ خاموش رہے، بات ادا ہوجائے
  15. ص

    گیمنگ کونسول

    اموشنل اینڈ پولیٹکل گیمز ہوم ورک + گُڈ بیہیویر = ایکس باکس
  16. ص

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    :) پاکستان کے حوالے سے کہہ رہی تھی گورے تو تاریخی مقامات کو سینچ کر رکھتے ہیں
Top