نہیں فخڑ آپ تصویر کا ایک رخ مت دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنہوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔۔۔اور اپنی جانوں کی پروا نا کرتے ہوئے سینکڑون لوگوں کو بچایا۔۔۔۔۔۔۔کیا ان کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔وہ بھی ہماری طرح پاکستان کے بیٹے ہیں ۔۔۔۔کسی ماںکی آنکھوں کا نور کسی بہن کے چہرے کی خوشی ہیں انہوں نے آپنا کام ٹھیک طرح...
نا میں نہیںلیتی کوئی اعزاز۔۔۔۔(ماسلام کا مطلب پتا ہے؟؟پاگل یہ عربی میںخدا حافظ ہوتا ہے )
ہاہاہاہا جب اللہ حافظ ہی ہونا ہے تو فون کی کیا ضرورت ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بس بس رہنے دو۔میں جان گئی ہوں تم یہاںلینڈ ہوتے ہیں پر پرزے نکالنے لگے ہو ۔۔میں نے بھی کڑی نظر رکھی ہوئی ہے تم پے آخر کو مخبری کرنی ہے میںنے جہلم والوں کو:rollingonthefloor:
بھائی جی دلی دور ہے ابھی۔۔۔پتا نہیں آپ کا کب بس چلے گا کب سر توڑیںگے ۔۔:rollingonthefloor:
شکر ہے یہ نہیں کہا کہ ڈھائی سو خرم اور ڈھائی سو زینب کے کھاتے میںڈال دیں :rollingonthefloor: