جدیدیت کو مغربیت اور مغربیت کو جدیدیت سمجھ لیا گیا ہے اور عالم اسلام میں کوئی ذہن ایسا موجود نہیں جو ان کے فرق کو واضح کر سکے۔
یہ سب چال چلن اپنی اصل میں درحقیقت جدیدیت کی دوڑ کے لیے ہے نہ کہ مغربیت کے لیے۔ لیکن چونکہ دونوں بہت خلط ملط کئے جاتے ہیں، لہذا کچھ پتہ نہیں چلتا۔
جدیدیت نام ہے نئے...