نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    نیو ریلیز پاک نستعلیق براہ کرم میرا سابقہ جواب ملاحظہ فرمائیے۔ یہ فیصلے میرے ذاتی نہیں بلکہ ناظم منصوبہ جناب ڈاکٹر عطش درانی کرتے ہیں کہ کون کیا کام کرے گا۔ دیگر پاک نستعلیق کی طرف بھی میرا دھیان ہے اور اس سلسلے میں جیسا کہ میں‌نے عرض کیا کہ ظہور احمد سولنگی تمام اشکال کو نئے سرے سے بنا رہے...
  2. محسن حجازی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    محب بھائی ذرہ نوازی ہے آپ کی ورنہ من آنم کہ من دانم۔۔۔(کہیں فارسی دانی کے چکر میں الٹا تو نہیں لکھ گیا؟) ڈکشنری والے منصوبے پر بہت توجہ ہے۔ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات میں مورخہ 9، 10 اور 11 مارچ کو اردو کمپیوٹیشنل گرائمر کی تشکیل کے حوالے سے ایک ورکشاپ کروائی جا رہی ہے اس سلسلے میں اردو صرف...
  3. محسن حجازی

    تجدید عہد۔۔۔

    ایک شعر۔۔۔ مولانا رومی کا۔
  4. محسن حجازی

    تجدید عہد۔۔۔

    لگتا ہے قادری بھائی سخت ناراض ہیں۔۔۔ کہتے ہوں گے کیا تماشا بنا رکھا ہے۔۔۔ کبھی شروع کر لیا کبھی غائب ہو گئے۔۔۔ بس۔۔۔ کیا بتائیں۔۔۔ جب قصور بھی اپنا ہو تو مجھ سا بندہ وضاحتیں بھی پیش نہیں کر سکتا۔۔۔
  5. محسن حجازی

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    بالکل! اور اردو محفل سنٹر میں ہو تو بہتر نہیں؟
  6. محسن حجازی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    نبیل بھائی، قیصرانی بھائی، شاکر بھائی! آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے خاکسار کی رائے کو وقعت و اہمیت بخشی۔ مہوش، فنکارانہ صلاحیتوں سے عاری ہونے کی بات میں‌نے ذاتی طور پر نہیں لی بلکہ یہ حقیقت ہے کہ میں ڈرائنگ وغیرہ کے معاملوں میں بہت کم زور ہوں خصوصا بہت بد خط ہوں۔ پاک نستعلیق کے سلسلے میں...
  7. محسن حجازی

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    راسخ میں کلک میں موجود فونٹس کو اردو دنیا تک لانے کےلیے بہت بے چین‌ ہوں براہ کرم اس سلسلے میں کچھ مدد کیجیے اور وہ کچھ اس طرح کہ چلتا ہوا کلک، اور اگر اس کے کچھ ٹیوٹوریلز موجود ہوں تو ضرور دیجیے۔
  8. محسن حجازی

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    بہت ہی اچھے! کنورٹر بہت بہتر معلوم ہوتا ہے۔۔۔ میں کچھ کام کر کے رپورٹ دیتا ہوں۔
  9. محسن حجازی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    کیا یہ کام میں دیکھ سکتا ہوں؟ مطلب ڈیٹا بیس وغیرہ؟
  10. محسن حجازی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    1چند ایک امور کی طرف توجہ مبذول کروانا چاہوں گا۔ فونٹ کا نام گوہر نستعلیق نہیں جوہر نستعلیق ہے۔ دوم: میرے والدین کی شادی سے بھی 2 سال قبل کاشف حسام نستعلیق نظامی کے نام سے ایک پراڈکٹ ریلیز کر چکے تھے۔ آپ اس بات سے میری عمر اور ان کے تجربے کا اندازہ بخوبی کر سکتے ہیں۔ مجھے نستعلیق پر کام کرتے...
  11. محسن حجازی

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    اگر ان پیج سے یونیکوڈ تبدیلی کے تفصیلی جدول فراہم کر دیے جائیں تو میں کچھ آسانی پیدا کر سکتا ہوں۔ میرے پاس ایسے جدول ہیں جو میں نے تیار کروائے تھے لیکن ان میں‌کچھ نقائص موجود ہیں۔ کچھ اور باتیں بھی ایسی ہیں جن کے سب انہیں کامل قرار نہیں دیا جا سکتا۔ کاملیت کا میعار یہ ہے کہ بعینہ وہی متن یونی...
  12. محسن حجازی

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    دراصل ہمارا دائرہ کار فی الحال قدرے محدود ہے یعنی مبنی بر تمثیل ترجمہ کاری صرف اور صرف دفتری اردو کے لیے فی الوقت۔۔ کرلپ کے کام کا مسئلہ یہ ہے کہ جنگل میں‌ مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔ کرلپ کا انداز فکر بنیادی طور پر تجارتی ہے۔ لیکن سرمایہ عموما مانگ تانگ کر لگا ہوا ہوتا ہے۔۔۔ اس پر پھر کبھی تفصیلی...
  13. محسن حجازی

    تجدید عہد۔۔۔

    بہت عرصے بعد۔۔۔ کچھ فرصت ملی ہے۔۔۔ لیکن اب کے سوچا ہے کہ اس کام کو آگے بڑھانا ہے۔۔۔۔ ہر صورت۔۔۔ خیر۔۔ جو بھی ہے۔۔۔ شروع کرتے ہیں۔ قادری بھائی نے اختتامی اشکال پوسٹ کی تھیں۔ وہ میں دیکھ چکا ہوں اور انہیں بقر عید پر لیپ ٹاپ سے محرومی کے سبب کچھ درست نہ کر پایا۔ ا ٮ ح د ر س ص ط ع...
  14. محسن حجازی

    لینکس میں فونٹ ہنٹنگ فعال کرنا

    کمال ہے! زبردست!
  15. محسن حجازی

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    بہت اچھے۔۔۔ ایسی ڈکشنری کو بھرنے کا ایک طریقہ کہلاتا ہے بوٹ سٹریپنگ۔ یعنی کہ الفاظ کی کچھ اقسام اور مثالیں دے دی جاتی ہیں باقی کی مشینی طریقہ کار سے ازخود ہو جاتا ہے شماریاتی تجزیہ جات کے ذریعے۔۔۔ اس ڈکشنری کے سکیما کو فائنل کرنے سے پہلے ورڈ نیٹ نامی ڈکشنری کے سٹرکچر کو ضرور ملاحظہ کیجیے جو...
  16. محسن حجازی

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    بہت خوب! بہت ہی خوب! ماشاءاللہ! آج کل ہمارا دھیان شریف بھی فونٹ سے بٹ کر انہی کاموں کی طرف ہے۔۔۔
  17. محسن حجازی

    پاک نستعلیق فونٹ اور ڈیسک ٹاپ پروگرامنگ

    مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے دلچسپی کا اظہار کیا۔ اصل مسئلہ ہے فونٹ کے فارمیٹ کو پڑھ کر درستگی سے رینڈر کرنے کا۔ اس کے لیے شکر ہے کہ ایک لائبریری فری ٹائپ کے نام سے ہے اور ونڈوز ایکس پی سے بھی 8 گنا بہتر نتائج دیتی ہے۔ لیکن اسے کے اوپر شیپنگ انجن، نقطہ پلیسمنٹ انجن اور کرننگ انجن خود سے لکھنا...
  18. محسن حجازی

    نفیس نستعلیق

    اعجاز انکل میں پھر آپ کو چیک کر کے بتاتا ہوں کہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ آفس c:\windows\system32 میں پڑی ڈ ل ل استعمال نہیں کرتا جبکہ نوٹ پیڈ و دیگر اطلاقیے وہیں سے استعمال میں لاتے ہیں۔ تو یقینا وہ درست ورژن ہے۔ آفس اس راستے پر موجود ڈ ل ل استعمال کرتا ہے۔ C:\Program Files\Common...
  19. محسن حجازی

    پاک نستعلیق فونٹ اور ڈیسک ٹاپ پروگرامنگ

    جی جناب بالکل موجود ہے لیکن یہ بھی اوپن ٹائپ کے نقائص کے ساتھ ہی ہے کیوں کہ یہ انجنز ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ رولا یہ ہے کہ یہ سب کہ سب نستعلیق کو بھی لاطینی الگورتھم کے ذریعے رینڈر کرتے ہیں جبکہ نستعلیق کے مسائل کچھ اور ہیں۔ اگر کوئی نستعلیق فونٹ کو خوبصورت کرنا چاہے تو اس کی رفتار بیٹھ...
  20. محسن حجازی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    لغت کے کام کے لیے اصل میں کسی بنی ہوئی لغت کو ٹائپ کرنا مناسب نہ ہوگا۔ اصل میں لغت کچھ اس انداز کی ہونی چاہیے کہ مشینی ترجمہ کاری میں کام آ سکے۔ اس کے لیے کرنا یہ ہوگا کہ پہلے صرف اردو زبان کے الفاظ پر مشتمل لغت بنانا ہوگی جس میں کہ صرف اور صرف عمومی بول چال کے الفاظ شامل ہوں۔ یہ تعداد میں...
Top