نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    بات کا آغاز ایک اپنی ہی تازہ بہ تازہ غزل سے کرتے ہیں۔۔۔ کچھ اسرار منکشف ہوئے ہیں کچھ زاویے منعطف ہوئے ہیں بدلے ہیں کچھ افکار میرے کچھ خیالات منحرف ہوئے ہیں صاحبان جاہ و حشمت و ہوس کہاں کے منصف ہوئے ہیں بہت زیادہ ہیں رقیب میرے بہت کم معترف ہوئے ہیں مہرباں ہے قدرت محسنؔ گر ہم خوبی سے متصف...
  2. محسن حجازی

    القلم نقش فونٹ

    کمال است! بلے بلے! بہت خوب! بھئی مزہ آگیا!
  3. محسن حجازی

    توجہ فرمائیے

    میرا خیال ہے اس والے نقطے کی املاء نقطہ نہیں نکتہ ہوتی ہے۔۔۔ غلط ہوگیا۔۔۔ تصیح فرما لیں۔
  4. محسن حجازی

    توجہ فرمائیے

    میں سمجھتا ہوں ردعمل کا اظہار بہت ضروری ہوتا ہے خواہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو کیوں کے اس سے اطراف و جوانب میں بہتری آتی ہے۔ اگر آپ سخت ردعمل کا اظہار کر تے ہیں تو اطراف و جوانب میں کچھ تراش خراش کا عمل وقوع پذیر ہوتا ہے۔ اگر آپ کسی کی تعریف کرتے ہیں تو اس کی حوصلہ افزائی کرکے اچھے عمل کی بڑھوتری...
  5. محسن حجازی

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    قادری بھائی کمال است!
  6. محسن حجازی

    توجہ فرمائیے

    میرا خیال ہے اس قدر تلخی کی تو کوئی بات نہیں، اردو نستعلیق کا پروجیکٹ بالکل بند نہیں کیا جا رہا بلکہ منجمد کیا جا رہا ہے۔ وہ بھی اگر رائے ہو تو چلتا رہنے دیا جائے۔ بات صرف اتنی ہے کہ پہلے ٹولز پر سادہ مسائل پر کام کر کے ہاتھ صاف کر لیا جائے پھر پیچیدگی کی طرف بڑھا جائے۔ وجہ یہ کہ نستعلیق کے ذیل...
  7. محسن حجازی

    توجہ فرمائیے

    اسلام و علیکم! میری طویل غیر حاضری کے سبب یقینا کافی مایوسی پھیل رہی ہے اور لوگ طرح طرح کی قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔ فونٹ کے سلسلے میں جس طرح جو کام میں کرنا چاہ رہا تھا وہ تو نہیں ہو سکا، اور میں اپنی اس ناکامی کا برملا اعتراف کرتاہوں۔ لیکن اظہار رائے کو بطور استحقاق استعمال کرتے ہوئے اتنا عرض...
  8. محسن حجازی

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    معاف کیجیے گا میں رخصت پر تھا، ابھی حاضر ہوا ہوں کچھ منٹ پہلے۔ میں‌ ایک تفصیلی پوسٹ کرتا ہوں اس سلسلے میں۔ والسلام، محسن شفیق حجازی۔
  9. محسن حجازی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    لو جی یہ والا معاملہ بھی ہے ہمارے ساتھ۔۔۔
  10. محسن حجازی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہماری تو ہو نہیں رہی۔۔۔ کہتے ہیں چھوٹی بلی تم پڑھو بس! اور بے چاری چھوٹی بلی دھڑا دھڑ پڑھے جارہی ہے۔۔۔ اندھا دھند۔۔۔۔ دوسرا برا ہو نا اتفاقی کا۔۔۔ جو ہم سے عقیدت رکھتی ہے اس سے ہم عقد کو راضی نہیں ہوتے اور جس سے ہم عقیدت رکھتے ہیں وہ ہم سے عقد کو راضی نہیں ہوتی۔۔۔ فی الحال ماما کی طرف...
  11. محسن حجازی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    مسئلہ اے صاحبو کچھ یوں ہے۔۔۔ کہ آدمی شادی سے کچھ پہلے بھی دن گن گن کے گزارتا ہے۔۔۔۔ اور۔۔۔ شادی کے بعد بھی دن گن گن کے گزارتا ہے۔۔۔۔
  12. محسن حجازی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    نہ بلوچی نہ پنجابی پاکستانی سپوت کہہ لیجیے۔۔۔
  13. محسن حجازی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    جناب مشرف صاحب کے عشاق پر اب تو کھل جانا چاہیے کہ ان کی اوقات کیا ہے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ یہ صاحب عقل سے بالکل پیدل ہیں یا پھر underestimation کا شکار ہو جاتے ہیں یا پھر ان کے فیصلے کوئی اور کرتا ہے۔۔۔ ستر کے ستر وزیر وہ لوگ ہیں جو اپنے علاقے کے بدمعاش ہیں چاہے وصی ظفر ہو یا فیصل صالح حیات یا...
  14. محسن حجازی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    چیف جسٹس آف پاکستان کے حوالے سے تمام قوم صدمے کے عالم میں ہے۔ میں ذاتی طور پر شدید شاک کی سی کیفیت میں ہوں۔۔۔ بہت بے بسی محسوس کر رہا ہوں۔ اول: ریفرنس دائر کیا جا سکتا ہے لیکن معطلی اختیارات میں نہیں۔ دوم: نظر بندی سے کیا مطلب ہے؟ کسی کو ملنے کی اجازت نہیں سخت پہرے بٹھا دیے گئے ہیں۔ ذی...
  15. محسن حجازی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا موڈ۔۔۔Sea sickness
  16. محسن حجازی

    تجدید عہد۔۔۔

    لو جی۔۔۔ قادری بھائی نے کچھ جھاڑ پٹی کی ہے ہماری۔۔۔ سو کان سے پکڑ کے پھر لائے ہیں اس طرف۔ قادری بھائی، وہ جو کورل والی فائل ہے اس میں ر کی ایک شکل نہیں ہے۔ وہ شکل ہے جو کر چر، لر میں آتی ہے۔ جبکہ ہمارے پاس فائل میں وہ شکل ہے جو سر، صر وغیرہ میں آتی ہے۔ دوم یہ کہ ب کی ابتدائی اشکال تیار کریں۔...
  17. محسن حجازی

    امن ایمان کی باتیں!

    محبت پتا نہیں کیا ہے۔۔۔
  18. محسن حجازی

    ذکر قرآنی پروجیکٹ

    نبیل بھائی کی بات بھی درست ہے۔۔۔۔ نفیس نسخ چیک کیا ہے الفاظ ٹوٹ رہے ہیں، بعض سرے سے ظاہر نہیں ہو رہے اور نقطے غلط پڑ رہے ہیں۔ اعراب بھی بہت اٹھے ہوئے ہیں۔ بیٹھے بیٹھے اس سافٹ وئیرکا انٹرفیس اردو میں ترجمہ کر ڈالا ہے کوئی آدھے سے زائد۔۔۔
  19. محسن حجازی

    ذکر قرآنی پروجیکٹ

    قرآن پاک کے حوالے سے کام کرنے کی ہمیشہ خواہش رہی ہے لیکن ایں سعادت بزور بازو نیست۔۔۔۔ ذکر نامی ایک قرآنی منصوبہ دیکھ کر بہت زیادہ پر جوش ہوں۔ جاوا میں لکھا گیا ہے تاکہ ہر آپریٹنگ سسٹم پر چل سکے۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ کمال کا کام کیا ہے۔ میں نے مندرجہ ذیل تجربات کیے:- قرآنی متن کا فونٹ تحریر سیٹ...
  20. محسن حجازی

    تجدید عہد۔۔۔

    جی ہاں کلک سے ہی طبع آزمائی کی ہے لیکن قادری بھائی خانہ فرہنگ ایران کے ایک کتابچے سے نقل کیا ہے مجھے بھی کچھ گڑبڑ لگ رہی تھی اس شعر میں۔ کیا درست شعر آپ کو یاد ہے؟ میں شکلیں دیکھ کر رپورٹ پیش کرتا ہوں۔ دیگر یہ کہ۔۔۔۔۔ اچھا چلیں پھر کبھی سہی۔۔۔
Top