نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    انتشار!ی

    یادیں۔۔۔ شاعری کی جانب کھینچتی ہیں اور شاعری دیوانگی کی جانب جبکہ روٹی زندگی کی جانب ادراک بڑھتا ہے تو فشار بڑھتا جاتا ہے مگر فکرِ معاش انتشار بڑھاتا ہے۔۔۔۔!
  2. محمد خرم یاسین

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ اول حضرت ابو بکر صديقؓ

    سبحان اللہ، بہت خوبصورت منقبت ہے۔ بے شک حضرتِ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شانِ والا کسی تعریف کی محتاج نہیں، آپ کے اسلام پر احسانات سے سارا عالمِ اسلام واقف ہے۔
  3. محمد خرم یاسین

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ سوم حضرت عثمان غنیؓ

    سبحان اللہ، خوبصورت اور رواں منقبت ہے ۔ سبحان اللہ خوبصورت اور رواں منقبت ہے ۔ جانشينِ پيغمبرؐ نازشِؐ مسلماں ہے اس پر غور فرما لیجئے۔ یہاں نازش کے ساتھ صلوۃو سلام درست ہے ؟ یہاں کسے خطاب کیا گیا ہے؟
  4. محمد خرم یاسین

    ہدیہ ء نعت

    خوبصورت کلام ہے ۔ ما شااللہ :)
  5. محمد خرم یاسین

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    سر اس کی بڑی وجہ علما کرام کی بے توجہی ہے۔ جب علما کرام باقی صاحبزادیوں کا ذکرِ خیر اور ذکر کثیر کریں گے تو عوام الناس متوجہ ہوگی اور پھریہ شعرا کی ضرورت بنے گی ، اور یقینا ان کا ذکر بھی ہوگا۔ میرے گھر میں چار سال محفلِ مسالمہ ہوئی، تین سال شعرا نے اہل ِ بیت کے حضور سلام کے نذرانے پیش کیے اور...
  6. محمد خرم یاسین

    حمد ِ باری تعایٰ

    سارا کلام ہی خوبصورت ہے، پہلا شعر دل چھو گیا۔ بے شک ایمان کی دولت بہت بڑی دولت ہے ۔
  7. محمد خرم یاسین

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    سبحان اللہ، نہایت خوبصورت کلام۔ سلام بر آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. محمد خرم یاسین

    آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر۔۔۔

    انتہائی خوبصورت کلام۔ اور گایا بھی خوب گیا ہے ۔ سبحان اللہ
  9. محمد خرم یاسین

    حوا زادی..........فلک شیر

    جی شکریہ۔ سلامت رہیے :)
  10. محمد خرم یاسین

    حوا زادی..........فلک شیر

    جی شکریہ۔ سلامت رہیے :)
  11. محمد خرم یاسین

    حوا زادی..........فلک شیر

    خوبصورت اور جامع! برائے کرم کیا یخ پھینکتی ہوا درست ہے ؟معلومات میں اضافہ کر دیجیے۔
  12. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان!

    بلا عنوان! اب لیٹ آنے لگے ہو باہر آفس کا کام زیادہ ہوگیا ہے ناں؟ اور افسر بھی زیادہ تنگ کرنے لگا ہے ؟ سنا ہے کل تم کچھ نئے دوستوں کے ساتھ تھے اور وہ دوست مخلوط تھے تمہارے چہرے پر ہنسی کے فوارے چھوٹ رہے تھے یہ شاید مجھ سے دور رہنے کا جشن تھا یا تمہارے جھوٹ کی فتح کی میں بھی کل اپنے معصوم بچے...
  13. محمد خرم یاسین

    ادھورے خواب

    ادھورے خواب گاوں کی بڑھیا چرخہ کاتتے سوچ رہی ہے کہ اس کا بیٹا مل ورکر سے مل مالک بن جائے تو اس کا یہ ست رنگا چرخہ پھر بھی اس کے ساتھ رہے گا بیٹھک میں سجے گا اوریہ زمانہ اس کو ڈیکو ریشن پیس کہے گا! ٭٭٭
  14. محمد خرم یاسین

    میری بہن !

    واہ۔ خوبصورت ہے، جذبات کی ترجمانی ہے۔ اولین مصرعوں میں کچھ تبدیلی ہوجائے تو اور بھی پیاری لگے شاید
  15. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: پاکستان میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات

    جی میں اس حوالے سے محتاط ہوگیا ہوں۔ چونکہ میرے اکاونٹ میں کبھی بھی کچھ ایسا نہیں رہا جسے چھپایا جائے اس لیے یہ دو دوستوں کے ساتھ شئیر ہے ۔ لیکن آئندہ کے لیے محتاط ہوں۔ بے فکر رہیے۔
Top