نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    چونکہ آپ نے چند ایک کہا ہے تو چند ایک حاضر ہیں مغائر : غاریں http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%85%D8%BA%D8%A7%D8%A6%D8%B1 مہائر : نرم و ملائم اون http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%85%D8%BA%D8%A7%D8%A6%D8%B1 باقی کے لیے نور الغات...
  2. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    چند ایک جو آپ نے چھوڑ دیئے ان کی نشاندہی میں کر دیتا ہوں۔ :) اوامر، جواہر، ذخائر، ضمائر، بگاہر، بلازر، جزائر، جوائر، دفاتر، ظواہر، عناصر، مضائر، معاصر، حرائر، مغائر ، مہائر، بصائر
  3. ابن رضا

    زیور ، لباس ، خوشبو ، گھڑی یا گلاب کے (قطعہ)

    بہت عمدہ اور ترغیبی قطعہ ہے جناب۔ مگر تخلص کی تکرار بھرتی کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔ امید ہے کوئی بہتر متبادل پر غور فرمائیں گے۔ مزید یہ کہ قطعہ کے متعلق کہیں پڑھا تھا کہ اس کے صرف جفت مصرے ہم قافیہ ہوتے ہیں ، توثیق یا تردید فرما کر علم میں اضافہ فرمائیں۔ شاد باشید
  4. ابن رضا

    کس قدر پست ہے پیمانۂ افکار یہاں

    نوازش استاد محترم. جزاک الله . سلامت رهیے.
  5. ابن رضا

    کس قدر پست ہے پیمانۂ افکار یہاں

    شکریہ . جزاک الله. خوش رہیے:)
  6. ابن رضا

    کس قدر پست ہے پیمانۂ افکار یہاں

    تشکر بسیار، جزاک اللہ
  7. ابن رضا

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    محترمی aruuz.comکے ہوتے اب کسی الگ ٹیبل کی ضرورت ہی نہ رہی تھی۔ اس لیے اس پر مزید کام نہیں کیا۔ وہاں منتخب کلام میں کوئی بھی بحر منتخب کریں وہاں نیچے جو دیگر بحور اس کے ساتھ خلط ہو سکتی ہے ان کی فہرست آ جاتی ہے۔
  8. ابن رضا

    کس قدر پست ہے پیمانۂ افکار یہاں

    غزل برائے اصلاح حاضرِ خدمت ہے کس قدر پست ہے پیمانۂ افکار یہاں نفسا نفسی کا نظر آتا ہے پرچار یہاں علم و دانش کی امانت تھی جنہیں سونپی گئی وہ تو بن بیٹھےہیں اب مالک و مختار یہاں تنگیِ دل کے اندھیروں میں گرفتار ہیں سب کہ سوا اپنے سبھی لگتے ہیں بے کار یہاں درسِ مہرو وفا جب سے ہے بھلایا ہم نے...
  9. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    موجوده صورت حال که مطابق اگر اسکور 300 بھی هوتے تو chaseable تھے
  10. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    Commiserations to all paki supporters
  11. ابن رضا

    سبھی کو اس عمل میں متحد ہم نے ہوا پایا

    کہا جو آپ نے ان تین شعروں میں اسامہ جی حقیقت کے سوا اس میں نہیں کچھ برملا پایا عمده است. خوش رهیے.
  12. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    میچ پر سری لنکا کی گرفت بہت مضبوط ہے۔ اب کوئی معجزہ ہی ہمیں جتائے گا
  13. ابن رضا

    ارشد خان خٹک کی شاعری برائے اصلاح

    یہاں دیکھیں http://www.aruuz.com/Create/Output/39451
  14. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    اخری دو اوور اگر آفریدی کو مل جاتے تو یہ شارٹیج بھی کور ہونے کے چانسز تھے
  15. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    وہ تو سنچری کے چکر میں ہے عمر بھی کچھ نہیں کر رہا
Top