نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ہم ڈ ھانپ تو لیں نین ، تیرے نین سے پہلے

    بہت عمدہ محفلین تھے ڈاکٹر صاحب مختصر مگر بہت اچھا ساتھ رہا ان کے ساتھ۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    غور فرمائیں۔۔۔

    کہاں غائب رہے سر جی بڑے دنوں بعد آئے۔۔ باقی ۔۔ بہت عمدہ نکتہ بیان کیا ہے آپ نے واقعی۔۔کچھ ایسی ہی صورتحال ہے سمجھ کے نہ پڑھنا بھی وظیفہ کی افادیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔۔ سمجھ کے متوجہ ہو کر پڑھنا ایک اہمیت رکھتا ہے ۔ ۔۔
  3. اکمل زیدی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    حال دل میں سنا نہیں سکتا لفظ معنیٰ کو پا نہیں سکتا
  4. اکمل زیدی

    دسمبر

    مونگ پھلی اور کمبل موسمبی اور دھوپ کتنا حسیں یہ دسمبر کا ہے روپ :love:
  5. اکمل زیدی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    ہو سکے تو دل صد چاک دکھایا جائے اب بھری بزم میں احوال سنایا جائے
  6. اکمل زیدی

    ۔۔ پہلے ہم پاکستانی تو بن جائیں ابھی قومیت کی شیر خواری کا زمانہ ہے امریکہ کو بھی ایک قوم بننے...

    ۔۔ پہلے ہم پاکستانی تو بن جائیں ابھی قومیت کی شیر خواری کا زمانہ ہے امریکہ کو بھی ایک قوم بننے کے لیے دو سو سال لگے ہیں ۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    میں اِن کے اتنے پرتپاک استقبال کے باوجود جانے کی وجہ سوچ ہی رہا تھا کہ اچانک میری نظر اس پعر پڑی اور ساری وجہ سمجھ آگئی۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    یارب کسی کا باغِ تمنا خزاں نہ ہو دنیا میں بے چراغ کوئی خانماں نہ ہو ماں باپ سے جدا پسرِنوجواں نہ...

    یارب کسی کا باغِ تمنا خزاں نہ ہو دنیا میں بے چراغ کوئی خانماں نہ ہو ماں باپ سے جدا پسرِنوجواں نہ ہو چھٹ جائیں سب یہ فرقتِ آرامِ جاں نہ ہو گر لاعلاج ہے تو کلیجے کا داغ ہے بدتر وہ قبر سے ہے جو گھر بے چراغ ہے (میر انیس)
  9. اکمل زیدی

    16 دسمبر : یومِ سیاہ ۔۔۔ضبط لازم ہے، مگر دکھ ہے قیامت کا۔۔۔؛(

    16 دسمبر : یومِ سیاہ ۔۔۔ضبط لازم ہے، مگر دکھ ہے قیامت کا۔۔۔؛(
  10. اکمل زیدی

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    جی آپا جی ۔۔۔۔ان جاسم صاحب کو خوب جانوں میں۔۔۔کبھی کمپیریٹیولی بات کر کے دیکھیں یا عارف کریم کے نام کی پرانی لڑیاں کھنگالیں ۔۔۔ان کی دیارِغیر یت حب الوطنی آشکار ہو جائے گی۔۔
  11. اکمل زیدی

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان سے متعلق ہر معاملے اتنا منفی رجحان کیوں۔۔۔کچھ ایک دو وجوہات بیان کرینگے۔۔۔یہ معاملات تو ہر جگہ رہتے ہیں ۔۔۔مار دھاڑ ---کرنسی کا اتار چڑھاؤ۔۔۔سیاست کی قلابازیاں--وغیرہ وغیرہ ۔۔۔مگر آپ کی اور کچھ آپ جیسوں کی ساری توپوں کا رخ پاکستان کی طرف کیوں ؟؟
  12. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    چلیں جی باقائدہ ہم موضوع پر بات شروع کرتے ہیں۔۔۔پہلے تو مشاہدہ پر بات کریں ۔۔۔ہم اپنے بچپن سے چوزے (مرغی ) کے بچے پالنے کا شوق رکھتے ہیں ۔۔۔جو ہمارے بچوں میں بھی منتقل ہوا ہے اور اب اُن کے نام پر ہم یہ شوق پورا کر رہے ہوتے ہیں ۔۔میرا تجربہ اور مشاہدہ یہ رہا کہ فارمی چوزے بہت کم زندہ رہتے ہیں جب...
  13. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    کچھ اپنا تجربہ بھی شیئر کریں میرا مطلب ہے ۔۔آپ نے کچھ پالا ہو یا گھر میں کچھ پل رہا ہو اس سے متعلق۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    :confused3: ہاں بھِڑوا دیں ہمیں اُن کے ساتھ۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اُس نے تو لڑی شروع کی ہے ۔ ۔ ۔ :heehee:
  16. اکمل زیدی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    آداب عرض ہے ۔۔۔:battingeyelashes:
  17. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    ایریل۔۔۔۔ایریل ۔۔۔ہو-- ہو ۔۔۔ایڈ نہیں دیکھا آپ نے ۔۔۔ :LOL:
  18. اکمل زیدی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    چلیں جی یہ تو وہ ہی آکر بتائینگی مگر آپ کی اطلاع کے لیے بتادوں بمعہ ایک عدد بہت بہت شکریہ کے ساتھ :rose:۔۔۔یہ پانچہزاروی مراسلہ آپ کے نام۔۔۔ :cool:
  19. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    آپ نے صرف کہا نا تو مجھے ہو ہو یاد آگیا۔ ۔ :LOL:
  20. اکمل زیدی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    ہمیں میڈم کی دلچسپی عزیز ہے رہنے دیں ہماری بوریت ۔ ۔ ۔ :heehee:
Top