اس غمِ زندگی میں میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں ،،، کیا کیا یاد کرا دیا بھائی جان ۔۔۔ دل درد سے سے ایک آن میں بھر گیا !! یا اللہ رحم فرما !! آمین !! بھائی جان میرے پاس اس کا کوئی جواب نہیں سوائے اس کے کہ آنے والے انسان جب بھی اس صدی کا ذکر کریں گے یہ واقعات اور بہت سے ،،،، رقم کرنے والوں کو بھی...