جی بلکل
ہم ایسا ہی کرتے ہیں اکثر
یہاں ہم فلیٹ میں ہوتے ہیں اور بکرا اوپر چڑھانا کافی مشکل ہے اور پھر اس کو رکھیں کہاں
سو عید کی نماز پڑھ کے جاتے ہیں، بکرا ڈھونڈتے ہیں اور وہیں خرید کے ہاتھ پھیر کے :) قصاب کے حوالے کر دیتے ہیں
اور پھر بکرے کو شاپنگ بیگ میں ڈال لے کے گھر لے آتے ہیں اور گوشت بانٹ...