مار مار کے
چلو ہم سب ولایت چلتے ہیں اسے کھانا ٹھنسائیں گے۔۔۔۔
بلکل جی، بہت شاندار کہاہے، اس میں میرا بھی اضافہ کرلیں۔اجی چھوڑیں قبلہ آپ بھی کہاں کی باتیں کرتے ہیں۔ ہماری اتنی ساری پیاری پیاری بہنیں اور عزیز بھائی ہیں، ہماری صحت کو کیا ہونا ہے بھلا؟ ایک بار کو خدا بے نیاز بھی سوچتا ہوگا کہ جہاں کہیں سعود میاں کو کچھ ہوا، بے شمار ہاتھ بیک وقت اٹھ جائیں گے، پھر کس کس کی درخواست رد کی جا سکے گی؟
بہت شکریہ، میں بھی رجسٹر ہوتا ہوں، اب tinypic سے زیادہ آسانی ہوجائے گیجی ابھی حاضر ہوئے جناب۔
اب چونکہ آپ نے ڈراپ باکس نصب کر لیا ہے تو اب آپ اس کے پبلک فولڈر میں جو کچھ بھی رکھیں گے وہ ویب پر پوسٹ کرنے کے قابل ہوگا۔ اگر اس فائل پر رائٹ کلک کریں تو ڈراپ باکس والے مینو میں پبلک لنک کاپی کرنے کا آپشن مل جائے گا۔
بس نیند بھی ایسے ہی آئی جیسے وہ کہہ رہی ہو کہ جاؤ ہم نے نہیں آنا
ابھی تک سر دکھ رہا ہے ہلکا ہلکا اور زکام سے بُرا حال ہے، ایک بار جو چھینک آتی ہے تو لگ پتا جاتا ہے کہ دنیا کہاں بستی ہے