نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    موجودہ صورتحال اور متبادل سیاست دانوں کو دیکھتے ہوئے، میرا یہ خیال ہے کہ ووٹ نہ دینا بہتر ہے۔ ہمارے ہاں وہ آپشن تو موجود نہیں کہ کہ جس میں انسان کہے کہ مجھے ان میں سے کوئی بھی پسند نہیں ہے۔
  2. محمداحمد

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    بہت شکریہ عبدالقدیر بھائی! آپ کا اس میں کچھ خاص قصور نہیں ہے، تمہید شاید کچھ طولانی ہو گئی ۔ :) بہت خوب! بہت اچھا مشورہ دیا ہے آپ نے۔
  3. محمداحمد

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    بہت شکریہ اکمل بھائی! واقعی ہمیں کافی معاملات میں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے ہاں نقالی کا رواج بہت عام ہے۔
  4. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ہم نے پچھلے الیکشن میں باقی سب پر تین حرف بھیج کر عمران خان کو ووٹ دیا تھا۔ لیکن چونکہ عمران خان اپنے وعدے پر پورے نہیں اُترے تو انہیں بھی باقی سب کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔
  5. محمداحمد

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    میچ جیتنا چاہیے تھا لیکن ایک ٹیسٹ پچ پر ٹی 20 کے جیسی بیٹنگ کافی دشوار تھی۔
  6. محمداحمد

    مجھے کب تک سمیٹے گا وہ محسن میں اندر سے بہت ٹوٹا ہوا ہوں محسن نقوی

    مجھے کب تک سمیٹے گا وہ محسن میں اندر سے بہت ٹوٹا ہوا ہوں محسن نقوی
  7. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ہم جب عمران خان کی کارکردگی دیکھتے ہیں تو ہمیں اس بات پر افسوس ہوتا ہے کہ ہم انہیں ووٹ کیوں دیا۔ لیکن اب جب تحریکِ عدم اعتماد کا معاملہ ہے، تو ہم حکومت کے اتحادیوں کی بے اصولی، مفاد پرستی، ضمیر فروشی اور غیر نظریاتی سیاست دیکھتے ہیں تو سوچتے ہیں کہ اگلی بار عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ...
  8. محمداحمد

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    شاید اس لئے کہ آج کل سوشل میڈیا پر لوگ بڑی ڈھٹائی سے دوسروں کی تحریریں اپنے نام سے لگا دیتے ہیں ۔ ایسے میں صرف حوالہ نہ دینے والوں کے لیے دل میں نرم گوشہ نکل ہی آتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    ہنسی ہنسی میں

    اچھی تحریر ہے ضیاء بھائی! لیکن بقول شاعر: ہنسی ہنسی میں کہیں دور ڈوب جاتے ہو پسِ مزاح کوئی "دکھ" چھپا ہوا تو نہیں تاہم شکر ہے کہ دکھ سیاسی معلوم ہوتا ہے اور ہم پاکستانی سیاسی دکھوں کے عادی ہیں۔
  10. محمداحمد

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    ساری دنیا نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ذہن میں یہ بٹھا دیا کہ یہ پچ ڈیڈ ہے۔ باؤلرز کے لئے اس میں کچھ نہیں۔ :) سو پاکستانی بالرز نے کچھ نہیں کیا۔ :) پھر آسٹریلیا نے بہترین بیٹنگ کے بعد بہترین بالنگ بھی کی۔ اس سے پچ کیوریٹرز تو ٹینشن فری ہو گئے لیکن پاکستانی ٹیم سخت دباؤ میں آگئی۔ اب پھر سے...
  11. محمداحمد

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    148 پر پاکستانی بیٹنگ کی بساط لپیٹ دی گئی ہے۔ اب اننگ بریک کے بعد آسٹریلیا پھر سے بیٹنگ کرے گا۔ آسٹریلیا کے پاس اب بھی 408 رنز کی برتری بھی موجود ہے ۔
  12. محمداحمد

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    بابر اعظم بھی آؤٹ ہو گئے۔ :)
  13. محمداحمد

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    مشکل کام ہے۔ اور یہ بھی ہے کہ دوسرے سرے پر وکٹیں گرتی رہیں تب بھی بات نہیں بنے گی۔
  14. محمداحمد

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    فی الحال تو فالو آن سے بچنے کی ترکیب بتائیں۔ :)
  15. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!
  16. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    حالانکہ محفل کی آدھی رونق تو اسی لڑی میں ہے آج کل۔ :)
  17. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اب کیا کہتے ہیں؟ :) نہ جانے کیا بات ہے کہ پاکستانی " تبدیلی" سے بہت گھبراتے ہیں۔ :) :) :) :) :) :) اکثر و بیشتر :) اللہ اللہ! یعنی نوجوان تبدیلی کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ :) ہاہاہاہا۔۔۔! آپ لوگ چاہتے ہی نہیں کہ محفل میں رونق لگے۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    سب سے پہلے تو پرانے محفلین کو چلتا کریں۔ :) :)
  19. محمداحمد

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    الف نظامی بھائی! السلام علیکم، پہلی پوسٹ میں تصویر اب نظر نہیں آتی۔ کیا تھا اس میں؟
Top