تحریک ِِانصاف بھی بھان متی کا کنبہ ہے۔ جس میں شاہ محمود جیسے روائتی سیاست دان ہیں۔ جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے کاروباری لوگ ہیں۔ فیصل واؤڈا اور فواد چوہدری جیسے جاہل اور بد تمیز لوگ ہیں۔ مراد سعید جیسے جذباتی اور عقل سے عاری لوگ ہیں۔
سب سے بڑھ کر خود خان صاحب ہیں جو باتیں اور تقریریں اچھی...