نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تاسف عبدالرحمٰن بھائی کے والدِ گرامی کا انتقال پر ملال

    بصد افسوس اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز دوست اور بھائی عبد الرحمن کے والدِ گرامی کا بارضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ! اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ تمام محفلین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
  2. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    بہت شکریہ عبدالرؤوف بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ :)
  3. محمداحمد

    لسوڑا: پاکستان میں ختم ہوتا ہوا پودا

    یہ ڈیلے شاید وہی ہیں جنہیں ہم ٹیٹی کا اچار کہتے ہیں۔ ٹیٹی کا اچار بہت مزے کا ہوتا ہے۔ لیکن اب کافی عرصہ ہوگیا اسے کھائے ہوئے۔
  4. محمداحمد

    لسوڑا: پاکستان میں ختم ہوتا ہوا پودا

    لسوڑوں کا اچار واقعی مزیدار ہوتا ہے۔ ہمارے پاس تو درخت لگانے کے حالات و انتظامات نہیں ہیں۔ آپ لوگوں میں سے ہی کسی کو یہ کشٹ کرنا ہوگا۔ :)
  5. محمداحمد

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    آپ نے جو کہا ٹھیک کہا!
  6. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    غزل پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر پھر نیا اک آدمی تیار کر یہ غُرور و فخر ہے کِس بات کا عاجزی کو طُرہٴ دستار کر سہل انگاری کہاں تک، اُٹھ ذرا زندگی کو اور مت دشوار کر خوش امیدی کو بنا بانگِ جرس آرزو کو قافلہ سالار کر روشنی کے رنگ کا پرچم بنا عزم کو اس کا علم بردار کر اب تلک جو ہو چکا، سو ہو...
  7. محمداحمد

    ابھی وقت ہے۔۔۔

    آمین یا رب العالمین!
  8. محمداحمد

    ابھی وقت ہے۔۔۔

    ابو یحییٰ صاحب کی کتاب "جب زندگی شروع ہوگی" بھی اسی مقام سے شروع ہوتی ہے۔ اور یہ بھی ایک اچھی کتاب ہے انسان کی یاد دہانی کے لئے۔
  9. محمداحمد

    ابھی وقت ہے۔۔۔

    اچھی یاددہانی ہے بھائی! جیتے رہیے۔
  10. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    جی! ہمارے جیسے ملک میں جہاں سیاست دان طے شدہ انداز میں باریاں لگاتے ہیں وہاں حکومت کے خلاف ووٹ دینے سے کچھ بہتری نہیں آتی۔ اور اس سیاسی نظام میں کوئی نیا پولیٹیکل ایکٹیوسٹ (جو اس سیاست کی برائیوں سے خود کو بچا سکے) اوپر نہیں آ سکتا۔ حتیٰ کہ عمران خان بھی تبھی اوپر آنے میں کامیاب ہوئے جب...
  11. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اگر عمران خان کے علاوہ کسی اور کو ووٹ دیا تھا۔ تو بھی افسوس ہی بنتا ہے۔ بس کچھ تجزیہ کرنے کی دیر ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ارے اتنی جلدی! :) مین اسٹریم پولیٹکس میں آ کر تو نہ جانے کیا کیا باتیں سننا ہوں گی آپ کو۔ :) ماشاء اللہ! انتخاب جیت کر آپ کیا بنیں؟ اور آپ کی اب کیا کیا ذمہ داریاں ہیں؟
  13. محمداحمد

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    بہت شکریہ! واقعی! جب کوئی چیز بہت عام ہو جائے تو وہ پھر لوگوں کے لئے قابلِ قبول بھی ہو جاتی ہے۔ ندامت تھی مجھ کو اُسی بات پر کہ جس پر جہاں اک تفاخر میں تھا
  14. محمداحمد

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    واہ! کیا خوب باندھا ہے آپ نے عمران بھیا کو۔ :)
  15. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    جی! درست! ہم نے بعینہ نقل کر دیا۔
  16. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    اسکول کے دور میں ہماری کلاس میں ایک لڑکا بہت ہی خوشخط تھا۔ لیکن وہ ہمیں یہ کہتا تھا کہ جو لکھوانا ہے وہ لکھ کر دو۔ :)
  17. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    ہاہاہاہا! دودھ والے تو چلیں بادشاہ لوگ ہوتے ہیں۔ لیکن یہ پینافلیکس پر ڈیزائن بنا کر دینے والوں کو تو خیال رکھنا چاہیے ۔
  18. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    بالخصوص جو دودھ والے آج کل ایک کلو دودھ پر آدھا کلو دودھ مفت دے رہے ہیں ۔ وہ "بلکل" مفت ہی دے رہے ہیں۔ :)
Top