نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ہلکی سی دھوپ:)

    ہلکی سی دھوپ:)
  2. ہادیہ

    لئیق بھیا غور سے پڑھیں ۔ مات لکھا ہے۔ مات کامیابی نہیں ناکامی کو کہتے ہیں:)

    لئیق بھیا غور سے پڑھیں ۔ مات لکھا ہے۔ مات کامیابی نہیں ناکامی کو کہتے ہیں:)
  3. ہادیہ

    دُکھ

    سچ کہا:) بہت خوب اعلی سوچ کی عکاسی کرتی ایک خوبصورت تحریر:) جزاک اللہ خیرا
  4. ہادیہ

    اللہ کا حق اور ہمارا فرض

    سپیچ لیس بہت ہی اچھے اور خوبصورت انداز میں سمجھایا ہے۔ اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عظیم عطافرمائے۔ اور ہم سب کو اللہ رب العزت کا صحیح حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
  5. ہادیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی جیسے جبیں کی لوح سے تقدیر کھو گئی پلکوں پہ آنسوؤں کے دئیے ڈھونڈتے رہے آنکھوں سے پھر بھی خواب کی تعبیر کھو گئی (عدیم ہاشمی)
  6. ہادیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دید کی جھولی کہیں خالی نہ رہ جائے عدؔیم ہم نے آنکھوں میں تیرے جانے کا منظر رکھ لیا
  7. ہادیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھلائے کب بھولتی ہیں من کی مٹی میں دفن یادیں!!
  8. ہادیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی (ناصر کاظمی)
  9. ہادیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خواہش دید لے کے آئے تھے حسرتِ انتظار لے کے چلے سامنے اس کے ایک بھی نہ چلی دل میں باتیں ہزار لے کے چلے (نوشاد علی)
  10. ہادیہ

    مرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں ۔۔۔سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے ”مات“ ہو گئی تھی

    مرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں ۔۔۔سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے ”مات“ ہو گئی تھی
  11. ہادیہ

    منزلوں کی بات چھوڑو، کس نے پائی منزلیں اک سفر اچھا لگا، اک ہمسفر اچھا لگا:)

    منزلوں کی بات چھوڑو، کس نے پائی منزلیں اک سفر اچھا لگا، اک ہمسفر اچھا لگا:)
  12. ہادیہ

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    اب آپ نے تصدیق کردی۔ لیکن میں جی پی ایس کا کہنا چاہ رہی تھی ۔ نام بھول گیا تھا:)
  13. ہادیہ

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    خاص گھڑی لگ رہی یہ تو خاص فنکشنز کے ساتھ؟ نقشہ بھی بتاتی ہے؟
  14. ہادیہ

    ٹیکا لگواتے ہوئے باباجی کا ری ایکشن

    انجیکشن کی سوئی ہے تلوار نہیں جو اتنی رولی ڈال رہے ہیں۔:p
  15. ہادیہ

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ پاک آپ کے والد محترم کو اپنی رحمت اور کرم خاص سے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
  16. ہادیہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    کس سے؟؟ :confused2: جس سے کرنا ہوا اس کا اس ایپ پر اکاؤنٹ نا ہوا تو۔۔۔؟؟؟:silly:
  17. ہادیہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    باقی سب تو ٹھیک ہے۔ مگر پہلا کمنٹ پڑھ کر بالکل اچھا نہیں لگا۔
  18. ہادیہ

    آرٹ کا پہلا نمونہ "عورت"

    حیرت ہے اس تھریڈ میں بھائیو کی طرف سے کوئی تبصرہ پڑھنے کو نہیں ملا۔۔:oops::p
  19. ہادیہ

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    بات تو بالکل ٹھیک ہے آپ کی۔ ایسے سلسلے محفلین کو جاری رکھنے چاہیے۔ آپ تو انٹرویو دے چکے ہیں تجربہ کار ہیں :D۔ پھر آپ ہی حالیہ کسی ممبر کا انٹرویو لیں ۔ :D بہت دلچسپ سوال پوچھے امن ایمان نے۔ اور آپ کے جواب بھی زبردست تھے۔۔ دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے مجھے یہاں۔۔ کبھی اتنی تفصیل سے آپ کو جواب...
  20. ہادیہ

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    زبردست خیال ..اچھی اعلی سوچ کو لفظوں میں بیان کرنے کی زبردست کوشش:) :applause: بہنیں واقعی ایسی ہوتی ہیں ۔ :battingeyelashes: :rose::rose::thumbsup::thumbsup::thumbsup::rose::rose: جزاک اللہ خیرا
Top