معذرت چاہتا ہوں، میں کسی اور خیال میں تھا۔ میں یہ دونوں سوفٹویئر استعمال کر چکا ہوں لیکن صرف انگلش کے لئے۔ یہ اردو سپورٹ نہیں کرتے۔
اردو کے لئے سب سے آسان مائکروسوفٹ پبلشر ہے اور شاید سب سے سستا بھی۔
جہاں تک بہترین سوفٹویئر کی بات ہے تو بہترین سوفٹویئر وہ ہے جو آپ کو استعمال کرنا آتا ہو۔
ایڈٹ: یہ دونوں سوفٹویئر اردو سپورٹ نہیں کرتے۔
اگر اوپن سورس یا مفت سوفٹویئر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو دو سوفٹویئر ہیں:
1. Scrubus - سکریبس اوپن سورس پروفیشنل سوفٹویئر ہے، استعمال میں کمرشل سوفٹویئرز کی...
اردو کی ترقی کے دعوے کس نے کیے ہیں؟
یہ آپ کا اپنا کارنامہ ہے کہ ایک کمرشل تھیم کے لئے سوفٹویئر پائیریسی کے مخالف لوگوں سے مدد مانگ رہے ہیں جن کے پاس یہ کمرشل تھیم موجود نہیں ہے۔
یہ شکایت تو مجھے ہے۔ یہ بات شاید آپ پر بھی صادق آتی ہے، آپ نے 'صحیفہ' سے پہلے کتنی اور کون کون سی بنیادی/آسان...
آپ ایک کمرشل تھیم استعمال کر رہے ہیں، اس میں تبدیلی آپ کو خود ہی کرنی ہو گی۔ میں صرف مشورہ دے سکتا ہوں، میں نے خود کسی ورڈپریس تھیم میں اردو پیڈ یا اردو ایڈیٹر شامل نہیں کیا۔
آپ ایم بلال ایم کی سائٹ سے کوئی تھیم ڈاؤنلوڈ کریں اس میں اردو ایڈیٹر کی جاواسکرپٹ فائل موجود ہو گی۔ اس فائل میں موجود...
عزیزامین - آپ کی یادداشت تازہ کرنے کے لئے ساڑھے چھ سال پرانی لڑی سے تین مراسلے پیش ہیں۔ آپ اس وقت ایک فورم بنانا چاہتے تھے اور یہ مراسلے اس کے بارے میں ہیں۔
مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ جب تک آپ خود تمام کام کرنا نہیں سیکھتے کچھ نہیں ہو گا۔ آپ ریڈیو (یا ٹیوی) شروع کرنا چاہتے ہیں بہت اچھی بات ہے،...
یہ مسئلہ تمام جدید بلنک بیسڈ براؤزرز (کرومیم، کروم اور اوپرا) کا ہے۔ یہ براؤزر ترسیمی نستعلیق فونٹ درست طور پر نہیں دکھاتے، میرے پاس تو یہ صفحے نسخ میں ظاہر ہوتے ہیں اور الفاظ نہیں ٹوٹتے۔ جگاڑ لگا کر نستعلیق فونٹ ظاہر کریں تو الفاظ ٹوٹتے ہیں۔ جب ان براؤزرز میں مسئلہ حل ہو گا تو یہ خودبخود ٹھیک...
میں نے ورڈپریس کی Asteroid تھیم کو اردوایا ہے اور اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔
تھیم کے خالق کا صفحہ۔
میں چاہتا تھا کہ ورڈپریس کی بیسٹ پریکٹسز کے مطابق چائلڈ تھیم بناتا لیکن تھیم میں کچھ ایسی تبدیلیاں کرنی پڑیں جو چائلڈ تھیم میں کام نہیں کر رہی تھیں، اس لئے مجبوراً اصل تھیم میں ہی تبدیلیاں کر کے...
کیا مفت میں؟ جو لوگ پچاس ساٹھ ڈالر کی تھیم خرید سکتے ہیں، انہیں ترجمے کا بھی کچھ معاوضہ دینا چاہیے۔
ویسے صحیفہ میں ایک ہزار سے زیادہ سٹرنگز ہیں اور جریدہ میں دو سو سے زیادہ۔ اگر آپ کچھ کرنا ہی چاہتے ہیں تو ورڈپریس کی پورٹایبل اوبجیکٹ فائل (po) کا اردو ترجمہ کر دیں، بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔
درست 'سٹینڈرڈ' کا حوالہ دیں۔
میری معلومات کے مطابق اردو اعداد کے لئے وہ جگہ استعمال ہوتی ہے جو فارسی اعداد کے لئے۔ اس لئے اگر 'جمیل نوری نستعلیق' فونٹ میں عربی اعداد کی جگہ پر اردو اعداد ڈالے گئے ہیں تو یہ بھی جگاڑ ہے۔
کم از کم میری جگاڑ کام تو کرتی ہے۔
حل تو آپ بھی پیش نہیں کر سکے، بلکہ آپ کا مشورہ تو جگاڑ بھی نہیں کیونکہ کئی جگہوں پر کام نہیں کرے گا۔ آپ نے بھی صفحہ نمبر کے لئے ایک فونٹ کی محتاجی کی جگاڑ کا مشورہ دیا ہے۔ جب کہ بلٹس بھی آپ کی مثال میں صرف اس لئے کام کر رہے تھے کہ آپ جمیل نوری نستعلیق استعمال...
میں نے آپ کا پیغام پڑھا لیکن کوئی جواب اس لئے نہیں دیا تھا کہ اس کے جواب میں ذاتی پسند یا ذاتی تجربہ شامل ہو جاتا ہے۔
آپ یہ دیکھیں کہ جن سوفٹویئرز کے لئے آپ ایپلیکیشن بنانا چاہتے ہیں وہ کون کون سی زبانوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میرے خیال میں سی شارپ کو زیادہ سوفٹویئر سپورٹ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ سی...
صفحہ نمبر (اور بلٹس) اردو اعداد میں لانے کا ایک اور طریقہ بھی ہے جس کے لئے اوپشنز میں بھی تبدیلی نہیں کرنی پڑتی۔
صفحہ نمبر اور بلٹس کے اعداد کے لئے 'نفیس نستعلیق' فونٹ استعمال کرنا ہوتا ہے، کیونکہ اس فونٹ میں انگلش اعداد کی جگہ پر بھی اردو اعداد موجود ہیں۔
ورڈ میں صفحہ نمبر اور بلٹس کے ساتھ ایک...
لائیو سٹریم دیکھنے گیا تو یہ دیکھنا پڑا:
Login to Livestream to Watch this Event Ad-Free
A Livestream account is required to watch والنٹیرزویب ٹی وی &ریڈیوکے مقاصد
میں Livestream کا اکاؤنٹ نہیں بنانا چاہتا، کیا کروں؟