نتائج تلاش

  1. اسد

    امر نستعلیق ریلیز!

    شاید آپ نے میرا جواب غور سے نہیں پڑھا: اوپر مراسلہ #23 میں فونٹ ایمبیڈنگ کے ساتھ html فائل کا ربط دیا ہوا ہے۔ میں نے کوئی دنیا سے نرالا طریقہ نہیں اپنایا صرف ایک درست طور پر جنریٹ کیا ہوا ویب فونٹ استعمال کیا ہے۔ آپ 'صحیفہ' سے کھیل رہے ہیں، آپ کی تو اپنی ویب سائٹ ہونی چاہیے۔ وہاں ہی اپنا...
  2. اسد

    امر نستعلیق ریلیز!

    میں نے لکھا تھا: میں آپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتا، کیونکہ میرے پاس فال نکالنے والا طوطا/توتا نہیں ہے جو تصویر دیکھ کر فونٹ درست ہونے یا خراب ہونے کا فیصلہ کر سکے۔ اگر آپ کو کچھ html اور css کا علم ہے تو ایک فولڈر میں ویب فونٹس، اس کے ساتھ ویب فونٹس کو استعمال میں لانے والی ایک مختصر سی .html...
  3. اسد

    امر نستعلیق ریلیز!

    اگر فونٹ آپ نے خود جنریٹ کیا تھا تو ہو سکتا ہے کہ اردو فونٹ درست طور پر جنریٹ نہ ہوا ہو۔ ویب پر کہیں ایک ہی جگہ اپنی css، html اور ویب فونٹ کی فائلیں اپلوڈ کریں تاکہ انہیں چیک کیا جا سکے۔
  4. اسد

    ورڈپریس تھیم میں اردو فونٹ شامل کرنا اور ٹیکسٹ کی اردو فارمیٹنگ کرنا

    نوری نستعلیق پر مبنی فونٹس امبیڈنگ کے لئے تیار نہیں ہیں۔ css فائل میں @font-face والی تمام لائنیں ختم کر دیں یا کمنٹ کر دیں اور font-family میں لکھے ہوئے فونٹ کو "Jameel Noori Nastaleeq" سے تبدیل کر دیں۔ دوسرے اردو فونٹس بھی شامل کر لیں تو بہتر ہو گا۔ اردو ویب فونٹ سرور کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کرنے...
  5. اسد

    امر نستعلیق ریلیز!

    آپ کی فائل html فائل نہیں ہے۔ یہ مثال دیکھیں: ویب امبیڈنگ کی مثال پچھلے صفحے پر سید ذیشان کا کوڈ استعمال کرتے ہوئے۔ اردو اور انگلش والی دونوں فائلوں کے روابط فراہم کریں۔
  6. اسد

    خدا کے واسطے میری مدد کریں۔:)

    میں شاید آپ کی کوئی مدد نہ کر سکوں لیکن آپ کا سوال کچھ واضح نہیں ہے۔ مناسب جواب حاصل کرنے کے لئے کچھ وضاحت کریں۔ کیا آپ اردو ورڈپریس انسٹال کرنا چاہتے ہیں اور اس میں اردو فونٹس 'علوی اور جمیل نستعلیق' بطور ڈیفالٹ فونٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ یا آپ ورڈپریس کی کسی تھیم میں ڈیفالٹ فونٹ 'علوی اور...
  7. اسد

    ورڈ پریس کے لئے اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے۔ (کور اور ٹمپلیٹ)

    میں ورڈپریس استعمال نہیں کرتا، لیکن اب ایک تھیم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ تھیم ٹیسٹ کرنے کے لئے ورڈپریس کی اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے. انٹرنیٹ سے جو تراجم ملے ہیں وہ دوست کے ترجمہ کردہ ہیں، اور ورڈپریس ورژن 2۔1۔2 کے لئے ہیں۔ موجودہ ورژن میں پرانے ورژن کا بیشتر ترجمہ استعمال نہیں ہوتا۔ اس وقت...
  8. اسد

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    امریکی کہتے ہیں: If it ain’t broke, don’t fix it. مسئلہ محفل کے ساتھ نہیں بلکہ کروم کے پی ڈی ایف رائٹر کے ساتھ ہے۔ جب گوگل والے اسے ٹھیک کر دیں گے تو آپ کا مسئلہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا۔ اس وقت تک کوئی اچھا پی ڈی ایف رائٹر/پرنٹر استعمال کر لیں۔
  9. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    2 مئی، 2015 مورخہ یکم اپریل، 2015 اور 2 مئی، 2015 کے دوران(31 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 441 پیغامات میں اضافہ: 5,508 ممبران میں اضافہ: 152 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 14.23 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 177.68 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 4.90
  10. اسد

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    ہر فرد کے لئے مستقل حل مختلف ہوتا ہے۔ ذاتی طور پر مجھے آپ کے کوڈ ٹیگ میں line-wrap فعال کرنے کے مشورے سے شدید اختلاف ہے، کیونکہ اس سے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ لائن کہاں ختم ہو رہی ہے۔ اس وقت ہمیں واضح طور پر پتہ چل جاتا ہے کہ سطر کہاں ختم ہو رہی ہے۔ میں اوپرا 12 استعمال کرتا ہوں اور اس میں صفحات...
  11. اسد

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    محفل پر کوڈ ٹیگ کا متن <pre> ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ میں ظاہر ہوتا ہے اور بیشتر حالات میں ہمیں wrap کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ پی ڈی ایف کے لئے مطلوبہ کوڈ بوکس کا ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ ایڈٹ کریں (Inspect Element میں) اور اسے <pre> سے <pre style="white-space: pre-wrap;"> میں تبدیل کر دیں۔ میرے پاس...
  12. اسد

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    آپ تصاویر اپلوڈ کرنے کے لئے ڈروپ‌بوکس - Dropbox استعمال کر سکتے ہیں۔ سوفٹویئر پسِ پردہ فائلیں اپلوڈ کرتا رہتا ہے اور ان کا سٹیٹس بھی نظر آتا ہے۔ اپلوڈنگ مکمل ہونے کے بعد آپ تصاویر کے روابط پیغام میں شامل کر سکتے ہیں۔ اگر اپلوڈنگ کے دوران کمپیوٹر بند بھی ہو جاتا ہے دوبارہ کمپیوٹر آن کرنے کے بعد...
  13. اسد

    ابنِ صفی کی کتب درکار ہیں:

    آپ نے واضح نہیں کیا کہ تصویری پی ڈی ایف چاہییں یا کاغذی ایڈیشن۔ حال ہی میں ابنِ صفی کی عمران سیریز اور جاسوسی دنیا سیریز کی تمام کتابیں ایک بھارتی پبلشر نے شائع کی ہیں۔ یہی ایڈیشن ایک پاکستانی پبلشر نے بھی شائع کیے ہیں۔ ان میں ہر جلد میں تین کتابیں شامل ہیں۔ بھارتی ایڈیشن تھوڑا سا مہنگا ہے لیکن...
  14. اسد

    کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

    عاطف سعید فوٹوگرافر ہیں جنہوں نے یہ تصویر کھینچی تھی۔ مآخذ عاطف سعید کا فیس بک صفحہ
  15. اسد

    ڈبنگ

    Avidemux میں آڈیو سٹریم کو علیحدہ فائل میں محفوظ کرنے کی mp4 ویڈیو۔ 1.1 ایم بی۔ Audacity میں اردو ڈبنگ کی mp4 ویڈیو۔ 5 ایم بی. Avidemux میں انگلش آڈیو سٹریم کو علیحدہ فائل میں محفوظ اردو آڈیو سے تبدیل کرنے کی mp4 ویڈیو۔ 3.7 ایم بی۔
  16. اسد

    انٹار ٹیکا

    اردو ویکیپیڈیا سے: مختلف تحقیقی کام سرانجام دینے کیلئے دنیابھر سے انٹارکٹکا پہنچنے والے سائنسدانوں کی تعداد ہر سال موسم گرما میں 4,000 سے زائد ہوجاتی ہے، جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد کم و بیش 1,000 تک رہ جاتی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر انٹارکٹکا کا صفحہ۔ انگلش ویکیپیڈیا پر انٹارکٹکا کا صفحہ۔
  17. اسد

    ڈبنگ

    یہ PBS کی 1984 کی ڈوکومنٹری ہے۔ پہلے وی ایچ ایس پر آئی تھی، اب 4 ڈی وی ڈی پر ہے۔ ٹورنٹ بھی دستیاب ہے۔
  18. اسد

    Discovery Channel کے پروگرام "How The Universe Works - Season 1" کا اردو ترجمہ

    پہلے سیزن کے بعد یہ پروگرام 'دی سائنس چینل' پر چلا گیا تھا جہاں 11 جولائی 2012 سے 29 اگست 2012 تک اس کے دوسرے سیزن کی آٹھ اقساط نشر ہوئیں۔ تیسرے سیزن کی نو اقساط 9 جولائی 2014 سے 3 ستمبر 2014 تک نشر ہوئیں۔ بحوالہ: انگلش ویکیپیڈیا۔
  19. اسد

    ڈبنگ

    میں نے جو ویڈیو ڈب کی ہے وہ Abba Eban کی ڈوکیومنٹری Heritage, Civilization and the Jews کا آغاز ہے، اس کی srt فائل موجود تھی، میں نے اردو ترجمہ کر کے ڈبنگ کر دی۔ srt فائل سے نہ صرف ترجمہ کرنے میں آسانی ہوتی ہے بلکہ ڈبنگ کے دوران اس جگہ آسانی سے پہنچ جاتے ہیں جہاں اردو ترجمہ ریکارڈ کرنا ہوتا ہے۔...
  20. اسد

    ڈبنگ

    اردو آڈیو ٹریک میں نے اپنی آواز میں ڈب کیا ہے۔ انگلش .srt سب-ٹائٹل اور اردو ترجمہ مل جائے تو ہو سکتی ہے۔
Top