نتائج تلاش

  1. اسد

    ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنا

    کوئی بھی نسبتاً جدید براؤزر آئی‌ڈی چن لیں جس میں HTTrack موجود نہ ہو۔ HTTrack میں آپ کی مطلوبہ سائٹ میں موجود سب کچھ ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا سوائے فونٹ کی زپ فائلوں کے۔ اگر آپ فونٹ بھی ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو شاید کوئی بھی مفت پروگرام یہ نہ کر سکے۔ کوئی کمرشل پروگرام ڈھونڈیں یا خود ہی کوئی...
  2. اسد

    ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنا

    HTTrack میں سپائڈر: 'no robots.txt rules' چنیں۔ براؤزر آئی‌ڈی: Mozilla/5.0 (Windows; U; Windows NT 5.0; en-US; rv:1.1) Gecko/20020826 اور پھر کوشش کریں۔
  3. اسد

    ملتے جلتے اردو یونیکوڈ حروف کو تلاش کرنا

    آسان حل: اگر عربی حروف کو تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے تو پھر تلاش کی ونڈو میں کوئی چیک بوکس شامل کریں اور اسے چننے پر ریگ‌ایکس (ریگولر ایکسپریشن) استعمال کرتے ہوئے تلاش کریں۔ کوڈ میں تلاش کے الفاظ میں ی کو [ی|ي] یا جاوا کے ایکسپریشن سے تبدیل کر کے تلاش کریں۔ ایسے ہی دوسرے حروف بھی تبدیل کریں۔ اگر...
  4. اسد

    مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

    اوپر تیئیسویں سورة (المؤمنون) کا ذکر نہیں ہے۔ چالیسویں سورة کو 'غافر' کے علاوہ 'المؤمن' بھی کہا جاتا ہے۔ مثلاً اردو ویکیپیڈیا پر اور پاکستان میں دستیاب نسخوں میں بھی۔
  5. اسد

    اردوپریس لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز

    15 ستمبر 2015 کو ورڈپریس کا ورژن 4.3.1 ریلیز ہو گیا ہے۔ یہ ایک سیکیورٹی اور مینٹیننس ریلیز ہے۔ اردو ورڈپریس کے لئے لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ ریلیز 4.3.1 برائے ونڈوز ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ 7زپ فائل (USBWeb5.7z) کا سائز 23 میگا‌بائٹ ہے۔
  6. اسد

    اردوپریس 4.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    15 ستمبر 2015 کو ورڈپریس کا ورژن 4.3.1 ریلیز ہو گیا ہے۔ اسی کی مناسبت سے اردوپریس (نیم حکیم) بھی اپڈیٹ ہوا ہے۔ یہ ایک سیکیورٹی اور مینٹیننس ریلیز ہے۔ ورڈپریس 4.3.1 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.3.1 (نیم حکیم) پری‌ویو مندرجہ ذیل اردو تھیمز...
  7. اسد

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کا مختصر ویڈیو تعارف

    پاکستان سے یہ ربط استعمال کریں: جامعہ ملیہ اسلامیہ کا مختصر ویڈیو تعارف
  8. اسد

    پرانی کتب

    ادبی کتابوں کے لئے کسی مخصوص جگہ کا مجھے علم نہیں ہے۔ انارکلی کے شروع میں (مال روڈ کی طرف سے) دائیں طرف والی گلیوں میں دو تین دکانیں تھیں اور بائبل سوسائٹی کے سامنے بھی، اب معلوم نہیں ان میں سے کتنی باقی ہیں۔ اس کے علاوہ لبرٹی مارکٹ میں پرانی کتابوں کی دکانیں ہیں۔ عام طور پر اتوار کے دن انارکلی...
  9. اسد

    کونسا ویکی سوفٹویئر استعمال کیا جائے؟

    میں کسی ویکی سوفٹویئر پر (انگلش اور اردو میں) کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ مجھے ذاتی طور پر انگلش انٹرفیس کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ابھی تک میں نے صرف بطور صارف ویکیپیڈیا (میڈیاویکی) پر بہت تھوڑا سا کام کیا ہے۔ پی ایچ پی میں لکھے ہوئے سوفٹویئرز میں ابھی صرف میڈیاویکی کا اردو ترجمہ...
  10. اسد

    خودکار درستی املا

    مسئلہ اسکیپنگ کا ہی ہے، اوپر والی سطر ایسے ہونی چاہیے: autoCorrect("خیا[ک|ہ|پ]", "خیال"); یا autoCorrect("(خیاک|خیاگ|خیاپ)", "خیال"); لیکن یہ کوڈ: var escapedString = searchString.replace( /([\\.*+?|(){}])/g, "\\$1" ); [،]، (، ) اور | کو اسکیپ کر دیتا ہے جس کی وجہ سے بیک وقت ایک سے زیادہ الفاظ...
  11. اسد

    خودکار درستی املا

    الفاظ کی فہرست میں سے یہ دو لائنیں نکال دیں، ان میں دو الفاظ یعنی درمیان میں سپیس ہونے کی وجہ سے یہ کام نہیں کریں گی: السلام علیکم: "السلام علیکم", انشاء اللہ: "ان شاء اللہ", اگر میں یہ سکرپٹ ویکیپیڈیا پر استعمال کرنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہو گا؟
  12. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    ٹیسیریکٹ میں جس زبان کو او سی آر کرنا ہوتا ہے اس زبان کی معلومات اور خصوصیات پر مبنی کچھ فائلیں موجود ہونی چاہییں۔ ان میں سے کچھ فائلیں ٹیکسٹ فورمیٹ میں ہوتی ہیں اور کچھ بائنری فورمیٹ میں۔ ٹیکسٹ فورمیٹ کی فائلوں میں زبان کے حروف، اعداد اور اوقاف وغیرہ کی تفصیلات، الفاظ کے فریکونسی ٹیبل اور بعض...
  13. اسد

    خودکار درستی املا

    الفاظ کی فہرست کے آخر سے دوسرے جوڑے ( ہین: "ہیں" ) کے بعد کوما نہیں ہے، ابھی میں ٹیسٹ نہیں کر سکا۔ ایڈٹ: ( ھوتا: "ہوتا ", ) میں 'ہوتا' کے بعد فالتو سپیس ہے۔
  14. اسد

    خودکار درستی املا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کر کے دیکھیں۔
  15. اسد

    خودکار درستی املا

    کیسی ایپلیکیشن؟؟؟
  16. اسد

    خودکار درستی املا

    کس قسم کی ایپلیکیشن؟ کیا ایسی کوئی ایپلیکیشن پہلے سے موجود نہیں ہے؟ میں پہیہ دوبارہ ایجاد کرنے کا قائل نہیں ہوں۔
  17. اسد

    خودکار درستی املا

    ڈراپ‌بوکس فائلیں براؤزر میں بھیجتے ہوئے شاید اپنی مرضی سے انکوڈنگ کرتا ہے، جس سے مسئلہ ہوتا ہے۔ اب مظاہرے کی فائلیں دوسرے ویب سرور پر ڈال دی ہیں اور ربط ایڈٹ کر دیا ہے۔ میرے پاس ونڈوز7 64بِٹ میں اوپرا 12 اور فائرفوکس 40 میں کام کر رہا ہے۔ اب دوبارہ دیکھیں۔ سکرپٹ محفوظ تو ہو جائے گا لیکن اسے...
  18. اسد

    خودکار درستی املا

    جے کویری آٹوکریکٹ: یہاں مظاہرہ دیکھیں۔ یہاں سے زپ فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔ سائز 12 کلوبائٹ۔ ابھی اس میں آپ کے مہیا کردہ الفاظ کے علاوہ کچھ غلط طور پر جوڑ کر لکھے جانے والے الفاظ شامل کیے ہیں، کل تعداد 76 ہے۔ پلگ‌ان کا صفحہ: ثانی سوفٹ۔ ایڈٹ: ڈراپ‌بوکس فائلیں براؤزر میں بھیجتے ہوئے شاید اپنی مرضی سے...
  19. اسد

    خودکار درستی املا

    کیا ویکیپیڈیا کے ایڈیٹر کے صفحے میں جےکویری استعمال ہوتی ہے؟ جےکویری میں لکھے ہوئے آٹوکریکٹ سکرپٹ موجود ہیں، ان میں اردو الفاظ کی فہرست شامل کرنی ہو گی۔ جو سکرپٹ میں نے دیکھے تھے ان میں سکرپٹ کا کوڈ اور تمام الفاظ اور متبادل ایک ہی سکرپٹ میں شامل تھے۔ یہ سکرپٹ الفاظ کی محدود تعداد کو خودکار طور...
Top