نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    بہت شکریہ مغل صاحب۔ مجھے معلوم ھے جناب کہ یہ ایک لاشعوری غلطی تھی۔ کوئی مسئلہ نہیں بھائی جی
  2. حسن علوی

    ہماری معیشت!!!

    پر آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں بھائی جی؟ موجودہ حالات تو مستقبل کی کچھ ایسی ہی تصویر کشی کرتے ہیں۔
  3. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ضرور ہونگی میں نے کب کہا کہ نہیں ہیں۔
  4. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ہو سکتی ھے اگر فئیر اینڈ لولی کا باقاعدہ استعمال کرے۔ س) لوگ گوری رنگت کی خواہش کیوں کرتے ہیں؟
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    قیصرانی بھائی جب آئیں گے تو ہم کچھ سمجھا پائیں گے نا۔ پتہ نہیں کب تک نیٹ ٹھیک کرواتے ہیں وہ اپنا۔
  6. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    استغفرللہ دیکھئے کہاں کی بات کہاں لے گئے، وہ رات کو کھانا زیادہ کھا لیا تھا تو جب ہی دیر سے نیند آئی۔ قسم لے لیں جو دوسرا کوئی خیال بھی آیا ہو۔
  7. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسموں نے عادتوں پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں شمشاد بھائی۔ اب اتنا بھی کافی لگتا ھے:)
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    شاید ذمہ داری کی بھی کئی وضاحتیں ہیں، ہر کوئی اپنی طبیعت کے مطابق ذمہ دار ہوتا ھے:)
  9. حسن علوی

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    قبلہ حوصلہ افزائی تو ہم نے کی اور شکریہ آپ محسن صاحب کا ادا کر گئے:confused:
  10. حسن علوی

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    اچھا ھے اور منفرد بھی۔ لگے رہیئے مغل صاحب:)
  11. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول (4)

    چلیئے آپکا عذر تسلیم کیا جاتا ھے بشرطیکہ آئندہ ایسی کوتاہی نہیں ہو۔ ہوم روک کہاں ھے؟
  12. حسن علوی

    فراز تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے

    بہت خوب غزل ھے ۔ آخری شعر کافی پسند آیا۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
  13. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  14. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ذمہ داری کا احساس ہو تو اس آفت سے بھی نمٹا جا سکتا ھے۔
  15. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بارش ہو رہی ھے مگر حبس بنا ہوا ھے۔ گرمی ھے۔ اس وقت کا درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ۔
  16. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ھے نہیں پر ہونی چاہیئے تھی (اسلام) س) فیصل آباد، ایبٹ آباد، اسلام آباد ھے تو لاہور آباد کیوں نہیں؟
  17. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    مستقبل کی غیر حاضری کے لیئے ابھی اضافی حاضری دے رہا ہوں۔ آج نیند ہی نہیں آرہی۔
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شمشاد بھائی آپ شعر کے پیچھے چھپے پوائنٹ کو جانیئے غلطی تو ہم درست کر ہی لیں گے;)
  19. حسن علوی

    پروین شاکر پروین شاکر اور ان کا منتخب کلام

    پروین شاکر شاعری میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہیں، اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے میں انکی موت یقیناً پورے پاکستان اور خصوصاً شاعری سے محبت کرنے والوں کے لیئے ایک دردناک المیہ تھی۔ انکی ایک کتاب سد برگ آج بھی میرے بک شلف میں موجود ھے۔ بہت شکریہ خرد۔
  20. حسن علوی

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    دعا کیجیئے باجو کہ میں اپنے ایک جھنجھٹ سے جان چھڑا سکوں تو انشاءاللہ ضرور آؤں گا۔ جھنجھٹ سے مراد وہی مُوا تھیسس ھے اگر کسی بنّے لگ گیا تو آیا کہ آیا سمجھیئے گا۔:)
Top