بی بی صاحبہ پہلی تو بات یہ ہے کہ میں نے آج تک آپ پر ہرگز کوئی الزام نہیں لگایا اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میری چند مرتبہ ہی بلاواسطہ آپ سے بات ہوئی اور ان میں بھی زیادہ تر میرا انداز استفسارانہ رہا ہے نہ کہ الزامانہ ۔ ۔۔ باقی غلط فہمی تو مجھے تب ہو کہ جب آپکی عبارت اپنے مفھوم میں واضح نہ ہو...