اللہ و اکبر . . ..
چوہدری نثار علی خاں قائدحزب اختلاف کی جیو نیوز سے گفتگو کہ مطابق اب سے تھوڑی دیر میں معزول چیف جسٹس کی بحالی وزیر اعظم کہ ایگزیگٹو آڈر کہ تحت عمل میں آئے گی ان شاء اللہ ۔ ۔۔میری طرف سے ساری قوم کو مبارک ہو ۔
اللہ و اکبر۔ ۔۔ چوہدری نثار علی خاں قائدحزب اختلاف کی جیو نیوز سے گفتگو کہ مطابق اب سے تھوڑی دیر میں معزول چیف جسٹس کی بحالی وزیر اعظم کہ ایگزیگٹو آڈر کہ تحت عمل میں آئے گی ان شاء اللہ ۔ ۔میری طرف سے ساری قوم کو مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ۔
اگرچہ ہم بارہا عرض کرچکے کہ فتنہ خوارج کی دین میں اصل فتنہ نفاق تھا ۔ ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ زمانہ میں تو ان لوگوں کا منافق ہونا ظاہر کردیا گیا کہ وہ دور وحی کہ نزول کا دور تھا پھر اس کہ بعد اعتقادی طور پر نفاق کو جاننا ممکن نہ رہا فقط ان نشانیوں کے کہ جن کی طرف بہت سی احادیث...
ایمان کہ لغوی معنی تصدیق کہ ہیں ،شریعت میں اعتقاد ، اور پھر اسکے بعد عمل بالجوارح سے اسکی تصدیق ایمان کامل کی نشانی ہے ۔ نفاق ایمان کی ضد ہے اس لحاظ سے کہ یہ کفر کی بدترین قسم ہے اور کفر اسلام اور ایمان کی ضد ہے اور منافق کی یہ تعریف ہے ایسا شخص جو بامر مجبوری ظاہراً زبان سے تو ایمان باﷲ اور...
ان شاء اللہ پیپلز پارٹی اس مداری کہ ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچے گی کیونکہ اتنی دشمنی تو پیپلز پارٹی کہ ساتھ اس کی دشمن جماعتوں نے نہیں کی کہ جتنی یہ مداری کررہا ہے ۔ ۔ ۔
بہت خوب تجاویز ہیں محترم شاکرالقادری بھائی فی الحال تو میں اپنی یادداشت کہ مطابق اتنا عرض کروں گا کہ محدثین کہ ہاں متفقہ اصول ہے کہ جو بدعت مکفرہ (مستلزم بالکفر )کا مرتکب ہو اس سے روایت نہیں لی جائے گی جبکہ جو بدعت فسقہ (مستلزم باالفسق) کا مرتکب ہو اس سے روایت لینے اور نہ لینے پر اختلاف ہے اور...
ڈءر سسٹر سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے فرمایا کہ میرے (یعنی آبی ٹوکول کہ )نزدیک خوارج فقط منافق ہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو عرض ہے کہ میں نے کہیں بھی یہ نہیں کہا خوارجی گروہ فقط منافقین کا ہی گروہ تھا بلکہ میں نے ہرجگہ یہی کہا ہے کہ فرقہ خوارج کی اصل نفاق پر تھی یعنی میرا کہنے کا صاف صاف مطلب یہ ہے...
محترم شاکر القادری بھائی مجھے آپکی تمام باتوں اتفاق ہے فقط ساتھ میں میرے ان الفاظ کو بھی شامل کرلیں کرلیں کہ ۔ ۔ ۔ جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کو خارجیوں سے تشبیہ دے کسی بھی معنٰی میں میں اس کہ خلاف سخت احتجاج کرتا ہوں ۔اور مذمت کرتا ہوں ایسے ہر فعل کی ۔۔ ۔
یہ میں نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میں نیٹ پر اتنی زیادہ سرچنگ کرتا نہیں ہوں یہ تقابل تو وہی لوگ بہتر انداز میں کرسکتے ہیں جو کہ ہمہ وقت نیٹ پر سرچنگ میں مصروف رہتے ہیں
وحدة الوجود صوفیہ کی اصطلاح ہے جس کا حاصل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا وجود کامل ہے اور اس کے بالمقابل تمام ممکنات کا وجود اتنا ناقص ہے کہ کالعدم ہے، عام محاورہ میں کامل کے مقابلہ میں ناقص کو معدوم سے تعبیر کیا جاتا ہے جیسے کسی بڑے علامہ کے مقابلہ میں تعلیم یافتہ کو یا کسی مشہور پہلوان کے مقابلہ میں...
مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ محب وطن غداری کہ ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟ جس نے قوم کہ ساتھ وعدے کر کہ یہ کہہ کر ٹھکرا دیئے کہ وعدے کونسا قرآن ع سنت ہوتے ہیں ۔ ۔ نواز نے تو پھر بھی پی پی حکومت کہ خلاف بغاوت کی ہے نہ کہ قوم سے وعدہ خلافی ۔ ۔ ۔
خرم بھائی آپ کو بات سمجھ میں نہیں آتی کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟' محترمہ بار بار خوارج پر صحابہ کا اطلاق فرما رہی ہیں اور آپ ہیں کہ سمجھ کہ نہیں دے رہے درج زیل پیرا کو بار بار پڑھیے کہ محترمہ صحابہ کہ خارجی ہونے کا انکار کیا ہے یا اقرار ؟ ۔ ۔
آپ بڑے ٹیکنیکل طریقے سے صحابہ کو خارجی ثابت کرنا چاہ رہی ہیں یہ کہہ کر کہآپ خوارج کو اسلام سے خارج نہیں سمجھتیں ۔۔اور آپ کا خوارج کہ بارے مین نظریہ اتنا متشدد نہیں ہے میرا تو آپ کہ فہم کو سلام کرنے کو جی چاہتا ہے کہ تاریخ پر بحث کرنے کا آپ کو بڑا شوق ہے مگر تاریخ میں جو اصطلاحی کردار فتنوں...