نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ کی توجہ!!!!

    یہ تو "رضی ہ" باندھا ہے یہاں.
  2. مزمل شیخ بسمل

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ مبارک باد. بہت خوب لکھا جناب فاتح دام برکاتہم نے. :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    امید:خستگی کی داد پانے کی-غزل

    یہ بحر چار مرتبہ الٹا فعولن اور ایک بار فع ہے :D
  4. مزمل شیخ بسمل

    امید:خستگی کی داد پانے کی-غزل

    اچھی غزل ہے جناب. یہ متدارک کیا ہے ؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    تین سو...... نوے کی دھائی چل رہی ہے. تین سو ہی سمجھیں.
  6. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    اس کا کام بھی روز کی روٹین کی طرح جاری ہے. عقدہ تو تب کھلے گا جب وہ "کتاب" منظر عام پر آئے گی. بہر حال یہی کہونگا کہ غلطیاں نکالنا کافی محنت طلب کام ہے. اور یہ محنت آج کل بڑی دیانت داری کے ساتھ آپ کی دی گئی کتاب پر کر رہا ہوں جو کہ جلد ہی سب کے سامنے ہوگی. :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    بہت شکریہ۔ میرا تو کام ہی غلطیاں نکالنا ہے۔ :D ممکن ہے آپ کو بار بار یہ زحمت کرنی پڑے۔ :p
  8. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    فاتح بھائی اللہ میاں غالب کا دیوان یونی کوڈ میں ٹائپنگ کیوں کرینگے؟ یہ تو اللہ نے ہم پر چھوڑا ہے کہ تمھیں غالب سے محبت ہے تم ہی کرو یہ کام۔ :cool:
  9. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ :grin:
  10. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    دو نسخے بشمول اردو ویب نسخہ کیونکر ہی لکھا ہے۔ اور غالباً گفتہ غالب میں بھی کیونکر ہے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    حضور یہ بات تو میرے ذہن میں ہی نہیں تھی کہ بے وزن مصرع لکھ مارا غالب نے۔ اشکال جو تھا وہ ”کیوں کہ“ پر تھا۔ یہاں کیونکر تو درست لگتا ہے مگر ”کیوں کہ“ سے مطلب واضح نہیں ہوا مجھ ناقص العقل پر۔ یا تو یوں کہوں کہ کیونکہ کو ”کیونکر“ کے معانی میں استعمال کیا ہے۔ لیکن لغات میں اس بات کی تصدیق نہیں...
  12. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    کیونکر کے بعد ”ہو“ سے ہ کہاں گئی؟
  13. مزمل شیخ بسمل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب

    تقطیع درکار۔۔۔۔!!!! جو یہ کہے کہ ریختہ کیوں کر ہو رشکِ فارسی گفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اُسے سُنا کہ یُوں محمد وارث الف عین فاتح طارق شاہ
  14. مزمل شیخ بسمل

    مکمل برائے اصلاح

    نے لگانے کی وجہ تو استاد جی الف عین بتا ہی چکے ہیں۔۔ نے کا استعمال کوئی متروک نہیں۔ اور یہ بات بھی غور طلب ہے کہ ”نہ“ کا استعمال گو کہ میرؔ اور دوسرے شعرا نے دو حرفی ”فع“ کے وزن پر کیا ہے مگر اب درست نہیں۔ استاد جی کی یہ بات پہلے مجھے بھی ہضم نہیں ہوتی تھی کہ نہ کو ”نا“ کیوں نہیں کر سکتے جب میر...
  15. مزمل شیخ بسمل

    مکمل برائے اصلاح

    مطلع ہی بے ربط سا لگ رہ ہے۔ معنی واضح نہیں اور پہلا ہی مصرع بے وزن۔۔۔ جہاں مفعولُ یا مفعولن آنا ہو وہاں ”دوست“ آ نہیں سکتا۔ دوست کو ”دوس“ پڑھا جاتا ہے۔ اگر شروع میں دوست لفظ کو رکھنا ہو تو یہ ضروری ہے کے رکن ایک سبب خفیف کے بعد ایک وتد مجموع ہو، یا شروع میں ایک وتد مفروق ہو۔اشاری نظام میں پہلے 2...
  16. مزمل شیخ بسمل

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    واہ واہ۔ عمدہ غزل ہے۔ کیا کہنے۔ :):great: یاں‌درد کا علاج بھی اک اور درد ہے ایسے میں‌میرےدرد کا درماں بھی ہو تو کیا :zabardast1:
  17. مزمل شیخ بسمل

    ناصر کاظمی اے ہم سخن وفا کا تقاضا ہے اب یہی

    عمدہ۔ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!11
Top