نمرہ کا خیال اور میرا خیال ایک ہی ہے بحر کے حوالے سے.
ایک اور بات بتاؤں...
اسی بحر کے کسی بھی مصرعے کے شروع میں ایک سبب خفیف لگا دو تو ایک دوسری بحر تیار ہو جائے گی.
مثلاً
اب چھوڑ کر دنیا کہاں جائے کوئی
یہ مستفعلن تین بار ہے.
بحر رجز
اور مرزا عظیم سے یہی غلطی ہوئی تھی کے کچھ مصرعوں میں...