نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مکمل برائے اصلاح

    بالکل گر سکتی ہے۔ عام گرایا جاتا ہے ”و“ کو اشعار میں۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    بس میرا اضطراب وہیں ختم ہو گیا

    اچھا لکھا ہے بھیا!۔ خوش رہیں۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح و تنقید - ہے زندگی میں موڑ یہ آتا کبهی کبهی

    آتا، جاتا، کھاتا، نہاتا، سلاتا، بہاتا، بھاتا، دکھاتا، چھپاتا، لبھاتا وغیرہ۔ یہ سب قوافی آسکتے ہیں۔ ;)
  4. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    فاتح محمد بلال اعظم محمد وارث احمد بلال شام نمرہ اسد قریشی
  5. مزمل شیخ بسمل

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    سبحان اللہ کیا ہی خوب الفاظ اور انداز ہے. لطف آگیا پڑھ کر. عمدہ
  6. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    ابھی کچھ دیر پہلے ایک عزیز سے رباعی کے اوزان کے متعلق بات چل رہی تھی کہ رباعی کے چوبیس اوزان کو یاد رکھنا بڑا مشکل کام ہے اور بڑے بڑے عروضی بھی ان چوبیس اوزان کو اسی طرح لکھتے ہیں اور شاگردوں کو یاد کرواتے ہیں۔ قارئین میں جو میرا مضمون ہندی بحر کے حوالے سے پڑھ چکے ہیں انہیں کچھ عجب محسوس نہ...
  7. مزمل شیخ بسمل

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اوہو!! اچھا یہ تو اور بھی اچھا ہے۔ اب تو میں یونہی ٹیگ کرکے مکر جاؤنگا۔ :laugh:
  8. مزمل شیخ بسمل

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ہو گیا بھیا!! شکر۔ میں نے ورڈ پر لکھ کر پوسٹ کردیا تھا۔ :ROFLMAO:
  9. مزمل شیخ بسمل

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اللہ معاف فرمائے اتنا مشکل کام بتادیا بھائی۔ :confused: یہ کیا بن گیا اب؟:atwitsend:
  10. مزمل شیخ بسمل

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    پہلا طریقہ تو معلوم تھا جناب۔ دوسرا طریقہ اب بھی سمجھ نہیں آیا۔ مثلاً آپ کا کوڈ 5852 تو اسکا کیا کروں؟
  11. مزمل شیخ بسمل

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    بھائی قسم سے مجھے تو دھاگے میں اپنا نام دیکھتے ہی قیامت کی نشانی محسوس ہوئی. نہ ٹیگ کرنے والے کو پتا کہ میں نے کیوں ٹیگ کیا نہ ٹیگ ہونے والا جانتا ہے کہ میں کیوں ٹیگ کیا گیا:D
  12. مزمل شیخ بسمل

    بشیر بدر وحشی اسے کہو جسے وحشت غزل سے ہے

    بہت عمدہ غزل ہے جناب۔ شکریہ محفل میں ارسال فرمانے کا۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    بہت خوب جناب۔ کیا بات ہے۔ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    I am learning Urdu

    یاد تھیں ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں It Is A Very Deep Verse Holding A Great Meaning Inside That Can Actually Be Felt By Those Who Really Know What Urdu Poetry Is. Although Shakir Bhai Has Translated The Gist Of That Verse, I too Should Have A Bash At...
  15. مزمل شیخ بسمل

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب ؒ
  16. مزمل شیخ بسمل

    بسمل غزلیات میں ایک اور غزل کا اضافہ برائے تنقید:::: کچھ ایسی ہی لگی ہے چوٹ میرے رازِ پنہاں پر

    وہ بھی پتہ لگ جائے گا جناب۔ بس چلتے جائیں۔ مجھ کو منزل کا پتا ایسے ملا ہے دوستو! ہیں جہاں تک انکے قدموں کے نشاں جاتا رہا (بسملؔ)
  17. مزمل شیخ بسمل

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    اردو میں مجذوب کو پڑھیں۔ آپ بھی ہماری طرح عرفِ عام میں پھیکی شاعری کے شوقین ہیں۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    بسمل غزلیات میں ایک اور غزل کا اضافہ برائے تنقید:::: کچھ ایسی ہی لگی ہے چوٹ میرے رازِ پنہاں پر

    حقیقت پسندی ہے بلال۔ میں ابھی تمھاری طرح ہی طفلِ مکتب ہوں۔ بلکہ شاعری کے معاملے میں تو تم مجھ سے بہت بہتر ہو۔
Top