شاہد شاہنواز بھائی،
آپ قافیہ کے حوالے سے بہت الجھ گئے ہیں۔۔
جاننا اور ماننا میں ہرگز کوئی کراہت نہیں۔ البتہ آپ نے جو کہا کہ ایک قافیہ جاننا، پھر چاہنا، پھر سوچنا، پھر ماننا رکھ لیا جائے اور آپ اسے درست بھی مانتے ہیں تو میں یہ کہونگا کہ علم قافیہ میں اس سے بڑا عیب اور کوئی ہے ہی نہیں۔ اور میری اس...