نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    عبداللہ جب ہم سے ملے تھے تو بڑے سلجھے ہوئے تھے یہ بابے والا کیا چکر ہے بھئ یہ کونسی بابا گیری شروع کر دی ہے ؟ مع السلام
  2. علی ذاکر

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    طالوت منفرد ہونے پر مبارک ہو ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    آج کا خوبصورت لمحہ پورے" تین سال" بعد کرکٹ کھیلی اور اب بیٹھے درد سے چیخیں نکل رہی ہیں ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    سب کو سلام !
  5. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    دال ،چاول،قیمہ چنے، مصری بُر،سلاد،دہی،پیپسی،اور آخر میں چائے ! بہت مزہ آیا: lovestruck:
  6. علی ذاکر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    مغل بھائ اگر آپ ایک آدھے "شعر" یا "غزل" سے اس کو نواز دیں تو مزہ آجائے ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    آُپ کی محبت ہے مغل بھائ ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    یعنی کے تمہیں مہمان نہیں نوکر چاہیئں ؟ مع السلام
  9. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کیسے ہیں "الف عین" صاحب ؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں بھی ٹہیک ہوں اور سناؤ کیا چل رہا ہے ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    اب ہر کوئ تمہاری طرح تو نہیں‌ہوتا نہ گھر آئے مہمان کو چھوڑ کر اپنے کام کرتے پھریں زینب بی بی :grin:! مع السلام
  12. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم اسلام ! کیسی ہو ملائکہ ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    مالاکنڈ: امن معاہدے کے آخری ایام؟

    لیکن جیسی ہمارہ پالیسی ہے مجھے تو نہیں لگتا کہ ہم سچے دل سے مسائل حل کرنا چاہ رہے ہیں ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    شمشاد بھائ ایک بہت ضروری کام آن پڑا تھا ورنہ ہم پیچھے ہونے والے نہیں :)! مع السلام
  15. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    سب کو میری طرف سے سلام !
  16. علی ذاکر

    مزاحیہ کارٹون

    قمر بہت اچھے ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    وہ کون ہیں ؟ مع السلام
  18. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شکریہ ماوراء جی آپ کی بتائ ہوئ ترکیب پر جلد ہی عمل کرؤں‌گا اور جہاں تک میرا خیال ہے کہ "شتر" کا گوشت گائے کے گوشت سے زیادہ سخت نہیں نہیں ہوگا باکی میں‌آُپ کو پکانے کے بعد بتاؤں گا :)! مع السلام
  19. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    وہ تو آپ کے ادھر ہے ادھر تو ریال ملتے ہیں‌اور وہ بھی ایک گھنٹے کے پانچ ریال:grin: ! مع السلام
Top