نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    بی بی اگر انسان سے بھی بہتر کوئی مخلوق کا وجود میں آنا ہے تو قرآن کا یہ ارشاد کیا ہیکہ انسان اشرف المخلوقات ہے، کیا یہ ارشاد ( نعوذباللہ) غلط ہے؟
  2. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    بہت شکریہ زیک خدارا کچھ کیجیئے بہت بوریت ہوتی ہے اور غصہ بھی آتا ہے ایسا نہ ہو کہ اپنا لیپ ٹاپ ہی توڑ ڈالوں، مگر اگر ایسا کر دیا تو پھر اکیلا اس جنگل میں کیا کروں گا، یہ سوچ کر ضبط کر لیتا ہوں محفل کے ان نخروں کو:)
  3. ایم اے راجا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    زیک کیا یحیٰ اس لیئے غلط اور سائنس سے نا بلد ہیکہ وہ سائنس کو قرآن کی ایجاد قرار دیتا ہے، جن نہاں چیزوں سے قرآن نے 14 سو سال پہلے پردہ اٹھایا، مادی سائنس نے اب جا کر انھیں سمجھا ہے اور کافی اب بھی مادی سائنس کی پہنچ سے دور ہیں، کیا چودہ سو سال پہلے کا انسان یہ جانتا تھا کہ ایک دن انسان چاند پر...
  4. ایم اے راجا

    آج کا یاد گار واقعہ / لمحہ

    ہر انسان کے ساتھ ہر روز کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا ہے یا ہر روز کوئی ایسا لمحہ ضرور آتا ہے جو کہ اس دن کا یاد گار واقع یا لمحہ ہوتا ہے اور سالوں نہ بھی تو مہینوں ضرور یاد رہتا ہے۔ ہم اس دھاگے میں روز مرہ پیش آنے والے ایسے واقعات اور لمحات شیئر کریں، ایسے واقعات اور لمحات نہ صرف خوشی کا سبب...
  5. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    محترم منتظمین، السلام علیکم۔ امید ہیکہ بخیریت ہو نگے، گزشتہ تین چار دن سے محفل کے پیج میں مندرجہ ذیل مسائل کا سامنا ہے۔ 1۔ سائیٹ کی رفتار نہایت سست ہو گئی ہے۔ 2۔ جواب ارسال نہیں ہو رہا، پہلے اضافی اختیارات پر جانا پڑ رہا پھر وہاں سے ارسال ہو رہا ہے۔ 3۔ شکریہ کا ٹیگ کام نہیں کر رہا،...
  6. ایم اے راجا

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    اعجاز صاحب بہت شکریہ، ابنِ سعود خوبصورت شمارے کے لیئے مبارک ہو۔
  7. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    کوٹ ادھو ( پنجاب) اب ل سے
  8. ایم اے راجا

    شامل کی تصاویر

    اللہ شامل کو عمرِ دراز عطا فرمائے اور اسکے بخت اچھے کرے، ہمارا بھتیجا اتنا پیارا ہیکہ میں نے تو اسے محفوظ کر لیا ہے، ماشاءاللہ۔
  9. ایم اے راجا

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    بہت شکریہ صدرِ محفل، مہمانان و حاضرینِ محفل، ایک غزل نذرِ محفل کرتا ہوں، امیدِ پیہم ہیکہ کچھ نہ کچھ توجہ حاصل کرے گی کہ بندہ کہنہ مشک سخنوروں کے سامنے صفِ مبتدیاں میں کھڑاہے، جناب صدرِ محفل و استادِ محترم عرض ہیکہ، وہ ہمراہ ہے، پر جفاؤں کی صورت بدلتا ہے پل پل ہواؤں کی صورت مرے ساتھ رہتا...
  10. ایم اے راجا

    تعارف رئبیکا افتخار

    خوش آمدید محترمہ رئبیکا افتخار صاحبہ، شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    دالبندین (بلوچستان) اب " ع " سے؟
  12. ایم اے راجا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    اگر ڈارون کا نظریہء ارتقا درست ہے تو پھر دنیا کا اللہ کے اذن سے باقائدہ منصوبہ بندی کے ذریعے وجود میں آنا اور وہ آیت کہ ہم نے جنوں اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لیئے پیدا کیا ہے کیا ہے؟
  13. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    شکارپور ( سندھ) اب ر سے
  14. ایم اے راجا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    میں اس موضوع کو کچھ قسطوں میں شروع کرتا ہوں کیونکہ ایک بڑا موضوع ہے سو ایک ہی دفعہ مکمل کرنا ممکن نہیں۔ کائنات میں منصوبہ بندی سے انکار۔ مادہ پرستوں نے نہ صرف یہ دعویٰ کیا کہ کائنات ازل سے ہی موجود ہے بلکہ یہ دعویٰ بھی داغ دیا کہ کائنات میں کوئی منصوبہ بندی نہیں اور اس کے پیچھے کوئی مقصد بھی...
  15. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    ج سے جڑانوالہ
  16. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    ز سے بتائیں بھلا
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مری آنکھ نم ہے کوئی نظارہ نہیں ہے کوئی ٹائپنگ کی غلطی ہے طرف فعو ہے یا فاعِ ؟
  18. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    میرا خیال ہے ض سے بھی کوئی نہ کوئی شہر ضرور ہو گا مگر ذہن میں نہیں آ رہا
  19. ایم اے راجا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    عارف صاحب یہ موضوع واقعی قابلِ بحث ہے مگر چونکہ یہ ایک خالص مذہبی معاملہ بھی ہے سو کم علمی کی وجہ سے اس پر بات مناسب نہیں سمجھتا لیکن اگر کوئی مذہبی اسکالر محفل پر موجود ہے تو ان سے گزارش ہیکہ وہ اس نازک موضوع پر قرآن کریم کی رو سے روشنی ڈالیں، دہریوں کی کوشش ہیکہ مسلمان کائنات کی پیدائش اور...
Top